کراچی میں جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی

کراچی میں واقع جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں پیش آیا۔

ترجمان 1122 کے مطابق طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ جھونپڑوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Check Also

آزاد کشمیر جلسہ؛ جنہوں نے نوجوانوں کو ڈنڈے تھمائے ہیں وہ آپ کے دوست نہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *