کراچی: ناردرن بائی پاس پر واقع واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں 11 سالہ لڑکی ڈوب کر جاں بحق

کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس پر واقع واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے لڑکی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کی عمر 11 سال ہے۔

جاں بحق لڑکی کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے، عمران کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ سہیل آفریدی

گجرات، سیالکوٹ:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے خوف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *