فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کر لی۔

پاکستان کو 3 میچز میں شکست اور 2 میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پہلی فتح ملی ہے۔

پاکستان نے ٹونگا کو 6-1 سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے کلیم اللّٰہ نے 4، مقبول اور مصطفیٰ نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ آج شام نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

Check Also

مچل اسٹارک وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

آسٹریلیا کے اسٹار فاسٹ بولر مچل اسٹارک سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *