دھناشری سے طلاق؛ مہوش سے دوستی! چہل کو آسمان پر پہنچا گئی، مگر کیسے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں بھارتی ٹیم کے رکن یوزویندر چہل کی ٹیم پنجاب کنگز نے حیران کُن واپسی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔

گزشتہ روز ملا پور میں کھیلےگئے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے اہم معرکے میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم 111 رنزکے تعاقب میں 16 ویں اوور میں 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پنجاب کنگز کی جانب سے یزویندر چہل نے 4 اوورز میں 28 رنز دیکر 4 وکٹیں لیں اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔

Check Also

برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون کا تذکرہ کر دیا

پاکستان کے مشہور علاقے لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون نے بین الاقوامی توجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *