اسٹیبلشمنٹ کے نظریہ گرفت پر  ہمیں اعتراض ہے اور رہے گا، مولانا فضل الرحمن

کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر اعتماد میں نہیں لیا، پی ٹی آئی نے اس حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا اور مجھے اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مدت کرنے کا الیکشن کی شفافیت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مدت تو آمرانہ حکومتیں بھی پوری کرلیتی ہیں، بلکہ 10، 10 سال حکومت کرتی ہیں، اس کا الیکشن کی شفافیت سے تعلق نہیں ہے

Check Also

کراچی:سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہ لٹیروں کے لیئے جنت بن گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں ایک ہی مقام پر کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *