ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں، فی تولہ 1400 روپے سستا

کراچی (پبلک پوسٹ )
سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، آج نرخ میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1400 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 900 کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 656 روپے ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو 4235 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Check Also

بھارت پاکستان کے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف والادل گردہ کہاں سے لائے گا؟ صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *