سبزی منڈی میں ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں اور فروٹس کی اکشن کی مانیٹرنگ کا نظام سخت کر دیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ)کمشنر کراچی کا ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس اور احکامات

سبزی منڈی میں ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں اور فروٹس کی اکشن کی مانیٹرنگ کا نظام سخت کر دیا گیا۔

۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو ڈپٹی کمشنر شرقی ابرار جعفر کی رپورٹ پیش

کمشنر کراچی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی کو تعینات کی ر دیا گیا ۔آج اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری نےسبزی منڈی کا دورہ کیا مارکیٹ کمیٹی، اور بیورو آف سپلائی کے ہمراہ ٹماٹر کی نیلامی کی نگرانی کی رپورٹ

درجہ اول ٹماٹر فی کلو 282 روپے نیلامی بھاؤ سے گر کر 207 روپے مقرر کئے گئے کمشنر کو رپورٹ درجہ دوم ٹماٹر فی کلو 254 روپے سے 141 روپے مقرر کئے گئے رپورٹ

ٹماٹر کی مقامی پیداوار میں بتدریح اضافہ ہو رہا ہے اگلے دو روز میں قیمتوں میں معمول پر آجائیں گی ۔ٹماٹر اور دیگر اشیاء کی سر کاری قیمتوں کو سختی سے نافذ کیا جائے کمشنر کراچی کی تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت

Check Also

دبئی ایئرپورٹ پر تھی جب احساس ہوادوسرے شوہر سے محبت کرتی ہوں: شاہین خان

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ شاہین خان نے دوسرے شوہر سے اظہارِ محبت کا دلچسپ قصہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *