ملتان (پبلک پوسٹ)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ملتان ایئرپورٹ پر مؤثر کارروائی
اے ایس ایف نے 660 گرام منشیات برآمد
ملتان ایئرپورٹ پر بھی کارروائی کے دوران ایک مسافر کی جسمانی تلاشی کے دوران اس کے زیرِجامہ (انڈر گارمنٹس) میں خفیہ طور پر چھپائی گئی 660 گرام آئس ہیروئن برآمد
ملزم کی نہایت مہارت سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان
ملزم کو مزید کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔
اے ایس ایف کے اہلکاروں کی یہ کامیاب کارروائی اُن کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت، مستعدی اور ہر لمحہ چوکسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اےایس ایف ہوائی اڈوں کو ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے مسلسل عزم و حوصلے کے ساتھ نبرد آزما تھی اور رہے گی۔
THE PUBLIC POST