کراچی کا بے ہنگم ٹریفک تاحال قابو میں نہ آسکا

کراچی(پبلک پوسٹ)ٹریفک پولیس کا زور بائیک سواروں تک محدود

روااں سال کے نو ماہ میں 12 لاکھ چالان کر ڈالے

روااں سال کے نو ماہ میں 12 لاکھ چالان کر ڈالے

: 97 کروڑ روپے سے زائد کے بھاری جرمانے عائد

صرف موٹر سائیکل سواروں پر 7 لاکھ سے زائد چالان

موٹر سائیکل سواروں سے 41 کروڑ سے زائد کا جرمانہ وصول کیا گیا

منی ٹرک ڈرائیوروں پر 1.29 لاکھ چالان، 13 کروڑ سے زائد جرمانہ

سوزوکی گاڑیوں کے 92 ہزار چالان، 7 کروڑ 52 لاکھ جرمانہ

موٹر کار ڈرائیوروں سے 8 کروڑ روپے سے زائد وصولی

رکشہ مالکان پر 9 کروڑ 21 لاکھ کے چالان

یکم اکتوبر سے موقع پر چالان بند، 27 اکتوبر سے گھر بھیجے جائیں گے

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب ڈاک کے ذریعے چالان

کراچی:شہریوں کو بھاری جرمانوں کے نئے مرحلے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

Check Also

کراچی:سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہ لٹیروں کے لیئے جنت بن گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں ایک ہی مقام پر کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *