کیمروں کی مدد سے ٹریفک چالان اور بھاری جرمانے اب تک 16 ہزار سے زائد چالان ہوچکےدعویٰ ٹریفک پولیس

کراچی(پبلک پوسٹ)کیمروں کی مدد سے ٹریفک چالان اور بھاری جرمانے ،اب تک 16 ہزار سے زائد چالان ہوچکے،دعویٰ ٹریفک پولیس

افتتاح کے روزابتدائی 6 گھنٹے میں 2 ہزار 622 دوسرے روز4 ہزار 301 تیسرے روز 5 ہزار 979 چالان ہوئے،حکام

گذشتہ شب سے اب تک 3ہزار 300 سے زائد ٹریفک چالان کئے جا چکے ہیں ،ٹریفک پولیس حکام

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 2پولیس موبائل سمیت 35 سرکاری گاڑیوں کے بھی چالان کئے گئے

33سرکاری گاڑیاں مختلف سرکاری افسران اور اداروں کے زیر استعمال تھیں ،ٹریفک پولیس حکام

اب تک5 ہزار سے زائد ای چالان شہریوں کو گھروں پر موصول بھی ہوچکے،ٹریفک پولیس کا دعویٰ

کیمروں کی مدد سے ہونے والے چالان میں موٹرسائیکل کے لئے کم از کم جرمانہ 5ہزار،گاڑی کے لئے 10 ہزار ہے

کالے شیشے ہونے پر گاڑی کو 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جارہا ہے ،ٹریفک پولیس حکام

ای چالان موصول ہونے پر شہری سہولت مراکز سے بھی رابطہ کررہے ہیں ،ٹریفک پولیس کا دعویٰ

Check Also

ایک روز میں ڈینگی کے 78 نئے کیس رپورٹ اعداد و شمار جاری

کراچی (پبلک پوسٹ)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز سندھ نے ڈینگی سے متعلق اعداد وشمار جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *