کمشنر کراچی نے شہرِ قائد میں دودھ کی نئی قیمتیں جاری

کراچی (پبلک پوسٹ )
کمشنر کراچی نے شہرِ قائد میں دودھ کی نئی قیمتیں جاری کردیں، جس کے تحت دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے

۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ریٹیل سطح پر دودھ 220 روپے فی لیٹر، ہول سیل کے لیے 208 روپے اور ڈیری فارمرز کے لیے 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نتظامیہ نے کہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کی مرضی سے نہیں بلکہ سپلائی چین میں بڑھتی لاگتوں اور دودھ کی مین جدّت و معیار کے تحفظ کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

Check Also

کلاسیک کھیل “کنواری ماں”9/10 ستمبر مہران آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا

(شوبز رپورٹر) معروف پروڈیوسر و ہدایتکار ناصر خان اپنا شاندار کلاسیک کھیل “کنواری ماں” مہران …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *