کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں 3 مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 3 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ شہر میں رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 134 افراد جاں بحق اور 1800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
لانڈھی مانسہرہ کالونی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔
کراچی میں 3 مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 3 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ شہر میں رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 134 افراد جاں بحق اور 1800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
لانڈھی مانسہرہ کالونی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔