چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ “کپتانی” کا جھگڑا نکلی

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ قومی ٹیم میں “کپتانی” کو لیکر جھگڑا قرار دیدیا۔


بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ الٹرا ایج کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے اوپنر امام الحق سے سوال کیا کہ ٹیم کا کپتان کون ہے؟

جس پر امام الحق ہنس پڑے، انکا کہنا تھا کہ ٹیم میں کپتانی کو لیکر جھگڑا چل رہا ہے، سب ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔

Check Also

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعام کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *