روہت شرما اسپتال کیوں گئے، مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے

بھارت کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما گزشتہ شب مقامی اسپتال میں دیکھے گئے۔

روہت شرما کے اسپتال جانے پر ان کے مداحوں میں تشویش پیدا کر دی تاہم اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔

مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں اور خیر سگالی کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بعض ذرائع سے یہ بات سامنے آئی کہ یہ اسپتال کا دورہ معمول کا چیک اپ یا احتیاطی اقدام ہوسکتا ہے تاہم ایسی خبروں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

Check Also

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ شکست ہضم نہ کرسکیں

جاپان کے شہر ناگویا کے انائے اسپورٹس سینٹر میں جاری ایشین گیمز کے دوران خواتین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *