پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت نے اہم سنگ میل عبور حاصل کرلیا

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی ائیرپورٹ پر بین الاقوامی پروازکی گراؤنڈ ہینڈلنگ پہلی بار خواتین عملے کے سپرد کردی گئی جبکہ طیارے کی پائلٹس بھی خواتین تھیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی پرواز کی گراؤنڈ ہینڈلنگ پہلی بار خواتین عملے نے انجام دی۔غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کی لینڈنگ کے بعد ہوائی جہاز کو محفوظ طریقے سے پارک کرنے، مسافروں کو اترنے کے لیے ایرو برج کو جوڑنے، اور ان کے سامان کو ٹرمینل تک پہنچانے کے تمام کام خواتین کی ٹیم نے سنبھالے

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *