پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔

صدر ڈونڈٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری جنگ بندی پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کو مبارک باد دیتا ہوں۔جنگ بندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کا جنگ بندی کا فیصلہ دانشمندانہ ہے جس کے لیے ثالث کا کردار امریکا نے ادا کیا۔

Check Also

کنسرٹ میں پرفارمنس کے درمیان افسوسناک حادثہ؛ شائے گل شدید زخمی

ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام آباد میں ہونے والے وایک لائیو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *