کراچی:زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نومنتخب امریکی صدر کی چین روس سمیت دیگر ممالک کی امپورٹ پر ٹیرف بڑھانے سے خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی، رواں سال کی پہلی ششماہی میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 20فیصد بڑھ کر 1ارب 32کروڑ …
Read More »خصوصی رپورٹس
وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آ باد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے فنانس کمیٹی کی سفارشات منظو کرتے ہوئے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگا، اضافے کے بعد ہر رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے۔ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک منعقد ہوگی۔ پی سی بی کے پاس اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے 11 فروری تک کا وقت ہے اس کے بعد تبدیلی کی اجازت صرف طبی بنیادوں پر آئی سی سی …
Read More »میرب علی سے شادی کی خبریں، عاصم اظہر کا نیا بیان سامنے آگیا
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ میرب علی کے ساتھ شادی کی خبروں پر لب کشائی کر دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ان سے 2025 میں شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے نہ انکار کیا اور نہ ہی تصدیق۔ ویڈیو میں عاصم نے کہا، “میں 2025 کی شادی کی افواہوں …
Read More »کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آگئی
کراچی؛ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت میںاضافہ دیکھنے میں آریا ہے۔جس کی وجہ سے اآئندہ دنوں میں سدری کی شدت میں کمی اآئے گی۔
Read More »وزیراعظم بانی پی ٹی آئی نہیں جو بات سے مکر جائیں، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بانی پی ٹی آئی نہیں جو بات سے مکر جائیں، وزیراعظم کی بات پورے پاکستان نے سنی ہے یہ آفر بالکل درست ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو بڑی مناسب آفر کی ہے، پورا …
Read More »امداد کے معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
امداد کے معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے آرڈر کا جائزہ لے رہے ہیں، برسوں سے امریکا۔پاکستان مختلف شعبوں میں مختلف پروگرام پر کام کرتے رہے ہیں، ہم …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے متعلق بڑی خبر، اہم ایونٹ منسوخ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والی سے دو ٹیمیوں کی تاخیر سے آمد کی وجہ سے کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔ پریس کانفرنس کے علاوہ ٹورنامنٹ سے قبل آٹھوں کپتانوں کی آفیشل فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگی۔ کرکٹ پاکستان کے مطابق ایونٹ کی شروعات سے قبل کپتانوں کے ایونٹ کی …
Read More »کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیا کا تعلق سامنے آگیا
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی نوعمر بیٹی یا بیٹا سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان میں کھانے کی عادات کی خرابی (eating disorder) پیدا ہو سکتا ہے؟ ایک حالیہ تحقیق نے سوشل میڈیا کے استعمال اور کھانے کی عادات میں خرابی کے خطرے کے درمیان تعلق تجویز کیا ہے۔ …
Read More »عامر خان غاروں کے دور کے انسان بن گئے؟ مداح حیران
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ایک بار پھر اپنی منفرد اداکاری سے سب کو حیران کرنے والے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں عامر خان کو ایک غاروں کے دور کے انسان (Caveman) کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر خان …
Read More »
THE PUBLIC POST