ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان “معاہدۂ مکہ” کے نام سے نیا سہ فریقی دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ History ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان …
Read More »خصوصی رپورٹس
خطے کی صورتحال؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ دورۂ سعودی عرب
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف 6 تا 8 اگست سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اساہم دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانا اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی معاملات پر مشاورت کرنا ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب …
Read More »سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے رابطہ ’بہت مشکل‘ ہے،صدر پزشکیان کا بڑا انکشاف
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران کے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای سے رابطہ کرنا بہت مشکل ہے، سپریم لیڈر کی موجودگی ملک کے لیے ایک بڑی طاقت ہے اور ایران اپنے قومی راستے پر ثابت قدم رہے گا۔ ایرانی صدارتی دفتر کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں …
Read More »بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کےہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست
پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی، جو مختلف قومی اور علاقائی اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ سے حاصل …
Read More »پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کے نرخ …
Read More »سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر،کابینہ نے منظوری دیدی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں 7.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نئی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق غیر ہنر مند مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 40 …
Read More »دبئی کے جبل علی میں یکے بعد دیگرے 7 دھماکے، بندرگاہ سے دھویں کے بادل اٹھنے لگے
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے صنعتی علاقے جبل علی میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے بعد علاقے میں آگ بھڑک اٹھی اور دور سے دھویں کے گھنے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق مختلف ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساحلی علاقے میں دھماکوں …
Read More »صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کا یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار اور منصفانہ امن کا قیام تنازعہ جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے۔ انہوں نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی اقدامات نہ تو اس تنازعہ کی قانونی حیثیت کو تبدیل کر سکتے ہیں اور نہ ہی کشمیری عوام کے عزم کو …
Read More »کراچی، ڈیڑھ سالہ شیر خوار بچی درندہ صفت انسان کی حیوانیت کا شکار بن گئی
کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ جہاں ایک ڈیڑھ سالہ بچی شیر خوار بچی درندہ صفت انسان کی حیوانیت کی تاب نہ لاتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی بچی کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش کو ضروری قانونی …
Read More »کراچی کی بندرگاہوں کیلئے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، بڑے ریلیف کا اعلان
کراچی: وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کو علاقائی ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے جامع پالیسی متعارف کرا دی اس حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق بحری شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ چیئرمین …
Read More »
THE PUBLIC POST