دنیا

امریکی افواج نے بحرِہند سےایرانی تیل لے جانے والا جہاز تحویل میں لے لیا، ویڈیو جاری

امریکی افواج نے بحرِ ہند میں ایک بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا اور اس کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ امریکی فوج کے مطابق مذکورہ جہاز “Majestic X” ایرانی تیل کی منتقلی میں ملوث تھا، جس کی تلاشی انڈو پیسفک کمان نے بحرِ ہند میں کارروائی کے دوران لی۔ امریکی محکمۂ دفاع نے اپنے بیان میں …

Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا ،

ایرانی بحریہ کے مطابق آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے میں ڈالنے پر ان جہازوں کو قبضے میں لے کر ایرانی ساحل کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بحری جہاز ایم ایس سی فرانسسکا اسرائیل کی ملکیت ہے جبکہ دوسرے جہاز پر پاناما کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی ذرائع …

Read More »

ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کیسزائے موت کا ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا

ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میدان میں ٹرمپ کے خالی ہاتھ نے انہیں جھوٹی خبروں سے کامیابیاں گھڑنے پر مجبور کیا۔ ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ جن خواتین کی بات …

Read More »

ایران نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں

ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان مہدی طباطبائی نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی قیادت کے اندر مثالی اتحاد قائم ہے۔ ایران نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر ہی ممکن ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں ایران میں ایک اور شخص کو پھانسی

ایران کی سپریم کورٹ کے حکم پر ایک شخص کو موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اس سزا پر عملدرآمد کی تصدیق کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجرم مہدی فرید حساس ادارے کے سول ڈیفنس یونٹ میں تعینات تھا …

Read More »

انگلش فٹبالر نے مشہور کرکٹ فرنچائز کے حصص خرید لیے

معروف انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم نے دی ہنڈریڈ فرنچائز کی ٹیم برمنگھم فینکس میں 10 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے حصص خرید لیے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سرمایہ کاری کمپنی نائٹ ہیڈ کیپیٹل، جو برمنگھم سٹی ایف سی کی مالک بھی ہے، گزشتہ برس 49 فیصد حصص خرید کر واروک شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ شراکت دار بن گئی تھی۔ …

Read More »

چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ

چین نے اپنے انسانی خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی امیدواروں کا انتخاب کر لیا ہے، جن میں خرم داؤد اور محمد ذیشان شامل ہیں، اور دونوں تربیت کی غرض سے چین روانہ ہو چکے ہیں۔ اس پیش رفت کی تصدیق چین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے کی ہے۔ یہ اقدام پاکستان کے خلائی تحقیق کے شعبے میں ایک اہم …

Read More »

بھارت کی مکاری کھل کر سامنے آ چکی:عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، تاہم بھارت اسے داخلی معاملہ ظاہر کرتا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ بھارت داخلی و خارجی امور کی نوعیت کو دانستہ طور پر تبدیل کر کے پیش کر رہا ہے، جس سے اس کی پالیسیوں …

Read More »

آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر ایرانی فوج کی فائرنگ، کشیدگی بڑھ گئی

خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سکیورٹی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے تقریباً 8 ناٹیکل میل (15 کلومیٹر) مغرب میں فائرنگ کی گئی، تاہم خوش قسمتی …

Read More »

امارات کو مالی مدد کی ضرورت نہیں،یو اے ای سفیر یوسف العتیبہ کا دو ٹوک اعلان

متحدہ عرب امارات کے کے امریکا میں تعینات سفیر یوسف العتیبہ نے کہا ہے کہ امارات کی معیشت مستحکم ہے اور ملک کو کسی بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں امریکا اور اماراتی حکام کے درمیان کرنسی سوائپ لائن کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے مذاکرات ہوئے، جن میں مالی تعاون اور ڈالر تک …

Read More »