دنیا

بھارت خود کو ایک ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر پیش کرنے میں ناکام رہا، امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر بھارت پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت روس سے خام تیل خرید کر اسے ریفائن کرکے فروخت کرتا ہے، جو عالمی برادری کی توقعات کے برعکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

اسرائیل کے غیر مسلح ہونے کے مطالبے کومسترد کرتے ہیں: حزب اللّٰہ

لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے کہا کہ غیر مسلح نہیں ہونگے، اسرائیل کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں۔ مغربی میڈیا کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ رہنما نعیم قاسم نے کہا کہ لبنانی حکومت پر حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے امریکا اور اسرائیل کی طرف سے دباؤ ہے۔ نعیم قاسم حزب اللّٰہ کے شہید …

Read More »

ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے نکلے،انکشاف میں لڑکا بچے پیدا کرنے کے قابل ہی نہیں

بحرین کے ایک شخص کو اپنی شادی کے چالیس سال بعد علم ہوا کہ جن پانچ بچوں کو وہ اب تک پالتا رہا وہ ان کا حقیقی باپ ہے ہی نہیں۔ بحرین کی ایک ہائی شریعت عدالت نے حیران کن فیصلہ سناتے ہوئے ایک شخص کو پانچ بچوں کے قانونی باپ کی حیثیت سے محروم کردیا ہے، جب ڈی این …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ اپنی تیز رفتار کار سے طالبعلم کو کچل کر ہلاک کرنے پر گرفتار

بھارتی شہر گوہاٹی میں گزشتہ روز ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹیکنیکل کالج کے 21 سالہ طالب علم سمیع الحق کو کچل دیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے اُس وقت طالب علم کو کچلا جب وہ سڑک کنارے پیدل چل رہا تھا۔ اس کے دوست بھی …

Read More »

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ؛ امریکا میں سونامی؛ ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا

روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدت 8.8 کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی جو دنیا کے چھٹے سب سے طاقتور زلزلوں میں شمار ہوتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ساحل پر آنے والے زلزلے میں اب تک جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم اس کے نتیجے میں سونامی کی شدید لہریں …

Read More »

اقوام متحدہ کانفرنس؛ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے 15 ماہ کا وقت طے، اسرائیل امریکا برہم

نیویارک میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں ہونے والی اقوام متحدہ کی دو ریاستی حل کانفرنس میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے 15 ماہ کا وقت طے کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دو ریاستی حل کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دنیا بھر کے 125 سے زائد ممالک نے اسرائیل …

Read More »

بھارت: خاتون ٹیچر طالب علم سے نازیبا حالت میںویڈیو چیٹ کرنے پر گرفتار

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر نوی ممبئی میں 35 سالہ خاتون ٹیچر کو کم عمر طالب علم کے ساتھ نازیبا حالت میں ویڈیو چیٹ اور نازیبا آن لائن گفتگو کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے طالب علم کے والد کی جانب سے شکایت درج کروانے کے بعد خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ …

Read More »

ٹرمپ نے بھارت کو مزید سخت ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن(پبلک پوسٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے نہیں پایا تو بھارت کو امریکی منڈی میں 25 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک دوست ملک ضرور ہے، لیکن اس نے عالمی سطح …

Read More »

برطانیہ: فلائٹ میں ہنگامہ اور ’اللّٰہ اکبر‘ کےنعرے لگانے والا شخص ہندو نکلا

بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر سنسنی کے ساتھ ساتھ فیک نیوز پھیلانے کی بدنامی مول لے لی ہے، برطانیہ میں ایزی جیٹ کی فلائٹ میں ہنگامہ کرنے اور ’اللّٰہ اکبر‘ کے نعرے لگانے والا شخص مسلمان نہیں بلکہ ہندو نکلا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حمایتی بھارتی میڈیا اینکرز نے ایک بار پھر بغیر تحقیق کیے مسلمانوں …

Read More »

ہندو یاتریوں کی بس اور گیس سلنڈر سے لدے ٹرک میں خوفناک تصادم؛ 18 ہلاکتیں

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک ہندو تہوار منانے جانے والے یاتریوں کی بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر بس جیسے ہی سلنڈر سے بھرے ٹرک سے ٹکرائی زور دار دھماکا ہوا اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ خوفناک آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے اتنی تیزی سے یاترویوں کی بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا …

Read More »