بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے مشتعل ہجوم نے ایک مزدور کا آدھار کارڈ دیکھ کر شناخت کی اور پھر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُڑیسہ کے ضلع سمبلپور میں 30 سالہ مزدور ایک ہوٹل پر چائے پی رہا تھا کہ مقامی افراد نے اس سے بیڑی مانگی۔ اس دوران بیڑی مانگنے والوں نے …
Read More »دنیا
پی ٹی آئی نے عسکری قیادت کے خلاف اشتعال انگیز پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
پاکستان تحریکِ انصاف کے برطانیہ چیپٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے جس میں پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کی ویڈیو شامل تھی۔ پی ٹی آئی یوکے نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے غیر قانونی طرزِ عمل کی حمایت نہیں کرتی اور آزاد شہریوں کو …
Read More »غزہ معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
غزہ کے معاملے پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو وائٹ ہاؤس کے اس بااثر حلقے کی حمایت کھو چکے ہیں جسے ٹرمپ کا سخت گیر داخلی دائرہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان کی پالیسیاں غزہ میں امن …
Read More »ملائیشیا؛ سابق وزیراعظم 569 ملین ڈالر کرپشن کیس میں مجرم قرار
ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں مجرم قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ریاستی سرمایہ کاری فنڈز میں خرد برد کے کیس میں سنایا گیا جس میں اربوں رنگٹ کی کرپشن کی گئی تھی۔ عدالتی فیصلے میں …
Read More »غزہ پر قبضے کے اسرائیلی بیانات نے واشنگٹن کو ناراض کر دیا،عرب ممالک دور ہونے لگے
واشنگٹن نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں سے متعلق مسلسل بیانات پر اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے اور انہیں اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور عرب ممالک کو ممکنہ امن عمل سے دور کر …
Read More »بنگلا دیشی ویمن کرکٹر کے ہراسانی کے الزامات،انکوائری کمیٹی کو مزید مہلت مل گئی
بنگلا دیشی ویمن کرکٹ میں مبینہ بدانتظامی اور ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ انکوائری کمیٹی کو اب 31 جنوری 2026 تک کی مہلت مل گئی ہے۔ کمیٹی کو ابتدائی طور پر 20 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنا تھی، مزید مشاورت اور شواہد کے …
Read More »خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ محنت کشوں کی ضرورت ہے، ریسرچ رپورٹ
خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی ضرورت ہے۔ امریکی اور برطانوی ریسرچ رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے باوجود لاکھوں محنت کش درکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں افرادی قوت کی مانگ بڑھ رہی ہے، سعودی وژن 2030 کے تحت بھی روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے …
Read More »بنگلادیش؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے 17برس بعد وطن واپس، سیاسی منظرنامہ گرم
سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی علالت کے باعث ان کے صاحبزادے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے واپس آ گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان کی واپسی ملکی سیاست میں ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ ثابت ہوسکتی ہے جس سے ملک سب سے بڑی پارٹی کو مزید …
Read More »ناخلف بیٹوں نے انشورنس کی کروڑوں کی رقم کے لیے اپنے بوڑھے باپ کو ہی دردناک موت دے ڈالی
ناخلف بیٹوں نے انشورنس کی کروڑوں کی رقم کے لیے اپنے بوڑھے باپ کو ہی دردناک موت دے ڈالی۔ کہتے ہیں کہ زن، زر اور زمین ایسی چیزیں ہیں جو جھگڑے کی بنیاد ہوتی ہیں اور بعض معاملات میں خون اس قدر سفید ہو جاتا ہے کہ لوگ اپنے ہی پیاروں کو زندگی کی قید سے آزاد کر دیتے ہیں۔ …
Read More »سنگدل اور بے شرم باپ نے بہو سے ناجائز تعلقات استوار رکھنے کے لیے اپنے سگے بیٹے کو کرائے کے قاتلوں سے قتل کروا دیا
سنگدل اور بے شرم باپ نے بہو سے ناجائز تعلقات استوار رکھنے کے لیے اپنے سگے بیٹے کو کرائے کے قاتلوں سے قتل کروا دیا۔ بھارت میں آئے روز ایسے واقعات منظر عام پر آتے رہتے ہیں، جو بھارتی معاشرے کی گرتی ہوئی اقدار کو بے نقاب کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں میڈیا کی زینت بنا، جس …
Read More »
THE PUBLIC POST