بالی ووڈ کی معروف فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے اپنی بیٹیوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ وہ بعض اوقات اپنی شکل و صورت کے حوالے سے احساس کمتری کا شکار ہیں۔ فرح خان نے حالیہ وی لاگ میں اکانکشا چودھری سے گفتگو کے دوران نوجوانوں میں ظاہری شکل، خود اعتمادی اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے دباؤ پر …
Read More »شوبز
راکھی ساونت پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ کی دیوانی ہو گئیں!
بھارتی اداکارہ اور معروف رئیلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت کی پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں بڑھتی دلچسپی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی اپنے بے باک اور دلچسپ انداز کے باعث خبروں میں رہنے والی راکھی ساونت ان دنوں ’تماشا‘ شو کے مختلف وائرل لمحات پر نہ صرف نظر رکھے ہوئے ہیں بلکہ سوشل …
Read More »بھارتی اداکارہ کی موبائل فون کےمسلسل استعمال سے گردن متاثر، سرجری کا انکشاف
بھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ موبائل فون کے مسلسل استعمال سے ان کی صحت پر بدترین اثرات مرتب ہوئے اور بالآخر انہیں گردن کی سرجری کرانا پڑی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ کی کنارا تھمبیکال، تھیزوارا اور پلے گرل جیسی فلموں میں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ شکیلہ …
Read More »ہانیہ عامر اسٹار ہیں،زیادہ معاوضہ لینے میں برائی نہیں: فیصل قریشی
پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اسٹار پاور کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانیہ اس وقت پاکستان کی نمایاں اور سب سے زیادہ پہچانی جانے والی اداکاراؤں میں شامل ہیں اور اگر وہ برانڈز کے ساتھ کام کرنے کے لیے زیادہ معاوضہ طلب کرتی ہیں تو اس میں کوئی …
Read More »دنیا میں جہاں بھی جائیں،اپنے فن سے پاکستان کا نام روشن کریں،معروف ماڈل و ایکٹر مہر یار مغل،
کراچی(کلچرل رپورٹر) معروف ماڈل و ایکٹر مہریار مغل نے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا “14 اگست وہ مبارک دن ہے جب وطن عزیز پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا یہ دن ہمیں ان لاکھوں شہداء کی قربانیاں یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہمیں ایک آزاد ریاست …
Read More »اہلیہ مجھے پیار سے گالیاں دیتی ہیں: گووندا
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے شادی شدہ زندگی اور ان کے مبینہ افیئرز سے متعلق دیے گئے بیانات پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں گووندا نے اپنی زندگی اور شوبز کے سفر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »جویریہ سعود نے فلٹرز کے جنون پر لڑکیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی شوبز زنڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان جویریہ سعود نے کرینہ، کترینہ جیسا نظر آنے اور فلٹرز کے جنون پر لڑکیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ جویریہ سعود اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بے باک گفتگو، زندہ دل شخصیت اور متنازع ٹی وی بیانات کے باعث جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اداکارہ نے لڑکیوں …
Read More »اپنے بچوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟زارا نور عباس
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے بچوں کے خلاف پیش آنے والے ہولناک جرائم پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا ملک کا نظامِ انصاف بچوں کو تحفظ فراہم کرنے اور جرائم میں ملوث افراد کو روکنے کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہا ہے؟ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر …
Read More »شر پسند لوگ بات کوغلط انداز میں پیش کرتے ہیں: بشریٰ انصاری
پاکستانی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے قریبی دوستوں کے بچوں کی طلاق سے متعلق بیان کو بہروز سبزواری کے بیٹے اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف سے جوڑنے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بشریٰ انصاری اداکاری کے علاوہ اپنے روزمرہ وی لاگز کے باعث بھی مقبول ہیں، جن میں وہ اپنی زندگی اور سفر کی …
Read More »نمرہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پرساتھی فنکارائیں حمایت میں آگئیں
لاہور: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پر ساتھی فنکارائیں حمایت میں سامنے آگئے۔اداکارہ منشا پاشا نے نمرہ خان کے شوہر زین حامد کی مبہم سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ زین جیسے معمولی مردوں کی ایسی حرکت ہمیشہ ایک پیچیدہ مسئلہ رہے گی۔ منشا پاشا …
Read More »
THE PUBLIC POST