کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی کراچی آمد کے موقع پر پی این ایس قاسم پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم دورۂ کراچی کے دوران پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر میں منعقد ہونے والی 125ویں …
Read More »پاکستان
مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی،نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے …
Read More »کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق، رواں برس ڈاکوؤں نے 39 شہریوں کی جان لےلی
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ بزرگ شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے اور رواں سال کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 39 اور جبکہ درجنوں افراد ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی بھی ہو چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی کے علاقے …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، گلشنِ جمال، شارع فیصل، بلوچ کالونی، قیوم آباد، اختر کالونی اور ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بوندا باندی کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی جبکہ شہریوں …
Read More »پی سی بی کا کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے امریکا بھیجنے کا منصوبہ، مائیک ہیسن نے تصدیق کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چند کرکٹرز کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف ماحول میں سیکھنے اور اپنی مہارتوں میں مزید نکھار لانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ اگرچہ اس منصوبے کی حتمی منظوری اور انتظامات ابھی مکمل نہیں ہوئے، تاہم پاکستان کی وائٹ بال ٹیم …
Read More »خیبرپختونخوا اسمبلی،مالی سال27-2026 کا بجٹ منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ منظور کرلیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور متعلقہ وزرا نے 66 مطالبات زر کے لیے الگ الگ تحاریک پیش کیے، صوبائی وزیر قانون و خزانہ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ترمیم کے لیے بھی تحریک پیش کی۔ صوبائی اسمبلی نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ترامیم کی بھی …
Read More »امت مسلمہ کو کربلا کے پیغام کو سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے، فلمسٹار لیلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف فلمسٹار لیلی نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ سبق سکھاتا ہے کہ ایثار، صبر اور سچائی کی راہ کبھی آسان نہیں ہوتی، مگر اسی راہ میں عزت اور بقا ہے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی جرأت اور حضرت عباس علمدار کی وفا آج بھی مظلوموں کے لیے حوصلے کا چراغ بنی ہوئی ہے واقعہ …
Read More »امیر قطر کی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اور امن کے لیے کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے مبارک باد دی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی کا ٹیلیفون موصول ہوا اور …
Read More »پنجاب میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات، ساڑھے 18 ارب کا مفت علاج فراہم
لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے شعبہ صحت میں انقلابی اور تاریخی اقدامات کو عملی شکل دینے کے لیے اہم پیش رفت جاری ہے، امپینلڈ ہسپتالوں کے ذریعے مختلف خصوصی صحت پروگراموں کے تحت مریضوں کو اب تک ساڑھے 18 ارب روپے سے زائد مالیت کی مفت طبی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی …
Read More »ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے اور پاکستان کا وفد بھی ان مذاکرات میں شریک ہوگا۔ ترجمان کے مطابق فریقین کے مابین مذاکراتی عمل جاری رہنا ہی ایک مثبت نتیجہ ہے اور پاکستان اس پورے عمل میں مذاکرات اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے۔ ہفتہ وار …
Read More »
THE PUBLIC POST