اسلام آباد:حکومت نے یکم جولائی سے پراپرٹی خریدنے اور فروخت کرنے والے پر ایڈوانس ٹیکس میں کمی کرکے نئی شرح نافذ کرنے کی منظوری دے دی، فنانس بل کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے شروع ہوئے نئے مالی سال کے آغاز سے ملک بھر میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نئی شرح سے ٹیکس وصولی ہوگی۔ ایکسپریس کے …
Read More »پاکستان
کراچی میں 30 کروڑ کی ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار،لوٹے گئے کروڑ روپے برآمد
کراچی کے ضلع وسطی کی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی 30 کروڑ کی ڈکیتی کے کیس کو حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار جبکہ لوٹے ہوئے 20 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع وسطی کے علاقے جوہر آباد میں چند روز قبل بینک کا کیس لے جانے والی وین سے 30 کروڑ روپے …
Read More »فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے ایران کے صدر …
Read More »لیاری: پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کا بچہ بچہ رونالڈو اور میسی ہے!
پاکستان میں ویسے تو کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے مگر عالمی سطح پر سرفہرست کھیل فٹبال کے شیدائی بھی کم نہیں ہے۔ اگر بات کی جائے فٹبال کی تو آج کے دور میں ہر نوجوان رونالڈو اور میسی سے متاثر نظر آتا ہے اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ایک علاقہ لیاری ہے جہاں پر ہر …
Read More »کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کی سیکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی
کراچی:کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سیکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ایڈیشنل آئی کراچی آزاد خان کے مطابق محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سیکیورٹی پر ساڑھے سات ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کمشنر کراچی سید حسن نقدی اور ایڈیشنل آئی …
Read More »منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے کیس میں اہم پیشرفت
کراچی:منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے بوٹ بیسن کے مقدمے میں پولیس نے میں ملزمہ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے دو ملزمان عاقب اور غلام مصطفیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے گارڈن اور بوٹ بیسن تھانوں کے مقدمات میں ملزمان کو عدالتی …
Read More »سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 104 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی …
Read More »ایرانی صدر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایرانی وفد میں پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم بھی شامل ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زردای، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ ایرانی …
Read More »2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی پی ٹی آئی حکومت جائز تھی تو یہ بھی جائز ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا معاہدہ ہوا ہے، آج ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ساٹھ روز میں ایم او یو کے مطابق تکنیکی مذاکرات ہوں گے، ساٹھ روزبعد امریکہ ایران ایک مستقل عالمی امن معاہدے …
Read More »ایندھن کی قیمتیں کم، عوام کو ریلیف نہ مل سکا کراچی میں لوکل بسوں کے کرائے برقرار
کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود کراچی میں چلنے والی لوکل بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں تاحال کوئی نمایاں کمی نہیں کی جا سکی، جس کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ٹرانسپورٹرز …
Read More »
THE PUBLIC POST