اسلام آباد:صدرِ پاکستان نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف …
Read More »پاکستان
2025 میں پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ سموگ زدہ ملک قرار
لاہور: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 2025 میں پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ سموگ زدہ ملک قرار دیدیا۔رپورٹ کے مطابق 2025 میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار 5 مائیکروگرام فی مکعب میٹر سے کم رکھی گئی، 143 ممالک اور خطوں میں سے 130 نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، پاکستان میں خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار …
Read More »عید پر پاکستان ریلویز کی ریکارڈ کمائی، تین دن میں کروڑوں روپے آمدن
لاہور: پاکستان ریلویز نے عید کے تین دنوں کے دوران مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کی، جسے حکام نے مثبت پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عید کے پہلے دن 11 کروڑ روپے، دوسرے دن 17 کروڑ روپے جبکہ تیسرے دن 20 کروڑ روپے سے زائد آمدن حاصل ہوئی، اس کے علاوہ گزشتہ ایک ہفتے کے …
Read More »اغوا اور بھتہ طلب کرنے کا کیس:سابق ڈی سی و سابق ایس ایس پی ملیر عدالت طلب
کراچی:انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شہری کے اغوا اور بھتہ طلب کرنے کے کیس میں سابق ڈی سی ملیر، سابق ایس ایس پی ملیر سمیت دیگر سرکاری افسران کو طلب کرلیا۔ عدالت نے سابق ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اوڈھو اور سابق ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی، مختیار کار مراد میمن ریاض مغیری، اسسٹنٹ کمشنر مراد میمن …
Read More »مریضوں کو اسٹروک سے بچانےکیلیے نئی تکنیک وضع
سائنس دانوں نے ایک نئی تکنیک دریافت کی ہے جس کے ذریعے فالج کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ دل کے اوپری حصے میں بائیں جانب ایک پاؤچ لگا ہوتا ہے جس کو ‘لیفٹ ایٹریل اپینڈج’ کہتے ہیں۔ جب دل بے ترتیب دھڑک رہا ہوتا ہت تو خون معمول کے مطابق بہنے کے بجائے اس پاؤچ میں جمع …
Read More »وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، توانائی بحران سمیت اہم امور پر غور
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سیکیورٹی امور زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایران پر امریکی حملے …
Read More »کے 4 کے معاملے پر سندھ اور وفاقی حکومت ماموں بنا رہے ہیں: علی خورشیدی
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ کے 4 کے معاملے پر بھی سندھ اور وفاقی حکومت ماموں بنا رہی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم صوبے کی دوسری اور شہری علاقوں کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ علی خورشیدی نے کہا کہ پہلی بار …
Read More »سابقہ اداکارہ نے نامور صحافی سے دوسری شادی کا قصہ سنادیا
سابقہ اداکارہ سما راج نے نامور صحافی ارشاد بھٹی سے محبت اور دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ ارشاد بھٹی پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ہیں جو کئی برسوں سے مین اسٹریم نیوز چینلز کا حصہ رہے ہیں۔ وہ اپنے منفرد اور مزاحیہ اندازِ تجزیہ کے لیے جانے جاتے ہیں اور سنسرشپ کے باوجود بھی اپنے خیالات بڑی …
Read More »تاریخ ساز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ ایران کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں کے باعث ٹرمپ کی پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان سے عالمی کموڈٹیز اور بلین مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ …
Read More »سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ
سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری …
Read More »
THE PUBLIC POST