پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے حوالے …
Read More »پاکستان
عمران خان کے منظر سے ہٹنے اور خاتمے کا وقت قریب آرہا ہے، اقرار الحسن کا دعویٰ
کراچی:معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے منظر سے ہٹنے اور ان کے دور کے خاتمے کا وقت قریب آتا دکھائی دے رہا ہے۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے اقرار الحسن نے کہا کہ عمران خان ماشاءاللہ 74 برس کے ہونے والے ہیں اور وہ اپنی زندگی اور سیاست میں …
Read More »لاہور سمیت پنجاب میں بادلوں کا راج، بارش کا کتنا امکان؟
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں صبح سے بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Read More »پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک رابطے بڑھانے، باہمی اعتماد مضبوط کرنے پر اتفاق
پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک رابطے بڑھانے اور باہمی اعتماد مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بیجنگ میں پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق پاک چین تعلقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے اسٹریٹجک …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاء
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار …
Read More »سندھ حکومت کا سہیل آفریدی کوکراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان
حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیں گے، انہیں اجرک پہنائیں گے اور گلے بھی لگائیں گے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ …
Read More »برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید
گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی ہورہا تھا کہ 3جنوری کی رات دو بجے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا۔ آئی ایس پی آر نے …
Read More »بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی
کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ …
Read More »شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی
شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ کے نوجوان نے 102کلو وزنی مچھلی کا شکار کرکے علاقہ مکینوں کو حیران کردیا۔ دریائے راوی سے مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف کا کہنا ہے کہ مچھلی 2 لاکھ روپے میں فروخت کرنی ہے۔ خیا رہے کہ دو روز قبل …
Read More »ایک شخص کی خود کو آگ لگا کرخود سوزی کی کوشش
کراچی :سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے لڑکی کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص …
Read More »
THE PUBLIC POST