پاکستان

دانیال ظفر نے اپنی اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے بھائی، ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار دانیال ظفر کا کہنا ہے کہ غم ایک انتہائی ذاتی احساس ہے اور اسے کسی ایک پیمانے پر ناپا نہیں جا سکتا، لیکن لوگ صرف چیخ و پکار کو ہی اداکاری سمجھتے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ڈرامہ سیریل …

Read More »

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا،اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور: ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی ڈی بم دھماکا گرہ حیات کے قریب پولیس اے پی سی پر کیا گیا، گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ …

Read More »

کراچی ،گھر میں کروڑوں کی لوٹ مار،175 تولہ سونا بھی ڈاکوؤں کے ہاتھ لگ گیا

کراچی: گڈاپ سٹی کی کرپلانی ولاز سوسائٹی میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں مبینہ طور پر آٹھ مسلح ملزمان ایک گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر کروڑوں روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان گھر سے 175 تولہ سونا، 300 تولہ …

Read More »

ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

کراچی: ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔ متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین کے حوالے …

Read More »

منشیات ڈیلر انمول پنکی کے ساتھیوں کو پیش نہ کرنے پرسپرنٹنڈنٹ جیل کو شوکاز نوٹس

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے ساتھیوں کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کے 2 مقدمات کی سماعت ہوئی، جہاں ملزمہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے ساتھیوں کوپیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو …

Read More »

کراچی، پولیس کی دو مختلف کارروائیوں میں تین منشیات فروش گرفتار، آئس اور کوکین برآمد

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان سے آئس اور کوکین برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے ایک کارروائی میں دو منشیات فروش کو گرفتار کرکے آئس برآمد کرلی۔ ترجمان ایس ایس پی ساوتھ پولیس کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر …

Read More »

کراچی، قائد آباد میں پولیس مقابلہ، زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں پولیس نے مبینہ مقابلہ میں زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق تھانہ قائدآباد پولیس نے دورانِ گشت بمقام پرانا ایل آئی اے ٹریفک چوکی، نزد لانڈھی ریلوے اسٹیشن، لانڈھی کراچی مشتبہ مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ جس پر ملزمان کی …

Read More »

کراچی، ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا درخشاں کی حدود میں کومبنگ آپریشن

کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے درخشاں کی حدود میں کومبنگ آپریشن کیا۔ترجمان ضلع ساوتھ پولیس کے مطابق ایس ایس پی ضلع جنوبی مہزور علی کی ہدایات پر ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہے پولیس نے گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ درخشاں کی حدود بدر کمرشل میں کیا گیا۔آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی …

Read More »

بااثر شخصیات اور بلڈرز کو غیر قانونی سیکیورٹی فراہم کرنے پر آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

کراچی: صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں پولیس کے سیکیورٹی ونگ میں مبینہ کرپشن اور غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی سندھ سے 23 جولائی تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ یہ شکایت غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ کی جانب سے براہِ راست عدالت میں دائر کی گئی۔ درخواست میں ڈی …

Read More »

آئینی عدالت کا پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔آئینی عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے حکم امتناعی بھی ختم کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹس ملکیت کا فیصلہ بغیر عدالتی آبزرویشنز سے متاثر ہوئے کریں گی۔ آئنی عدالت نے ٹرائل کورٹس کو …

Read More »