پاکستان

بھارت نے پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ میں شکست دے دی

بھارت نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں 1-5 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی …

Read More »

پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف، ایک کروڑ افراد کیلئے 47 ارب روپے کا نگہبان پیکج منظور

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان المبارک کی پیشگی تیاریوں اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کے مستحق افراد کیلئے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت نے ایک کروڑ سے زائد افراد کیلئے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی باضابطہ منظوری دے دی۔ اجلاس …

Read More »

کراچی میں سال کا پہلا ریبیز کا کیس رپورٹ

کراچی میں رواں سال ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا ہے جو ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی میں سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی میں ریبیز کی تشخیص ہوئی ہے۔ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کے ڈیڑھ ماہ بعد ریبیز کی شدید …

Read More »

رجب بٹ اور ایمان کے درمیان طلاق کی خبریں، ساس نے حقیقت بتادی

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں خاندانی معاملات اور اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے خبروں میں زیرِ بحث ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان اور ان کی اہلیہ ایمان کے درمیان طلاق سے متعلق مختلف افواہیں گردش کر رہی تھیں، تاہم اہلِ خانہ نے ان خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے کر واضح تردید کی ہے۔ …

Read More »

گل پلازا کی جگہ پر حکومت عمارت بنائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی جگہ پر حکومت عمارت بنائے گی۔ کورنگی کازوے پل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازا پر بات کروں گا، جان کا ازالہ کوئی نہیں ہے، متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس کی …

Read More »

قائمہ کمیٹی اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر بحث، اسکروٹنی اور انتخابات پر بریفنگ

اسلام آباد:قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس کی متفقہ طور پر توثیق کی گئی۔ …

Read More »

وادی تیراہ:ریسکیو آپریشن مکمل،نقل مکانی کا سلسلہ 4 روز بعد بحال

وادیٔ تیراہ میں ریسکیو آپریشن مکمل جبکہ متاثرین کی رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 4 روز بعد بحال کردیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی 480 گاڑیوں سمیت 2400 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ برف میں پھنسے 200 سے زائد زخمی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی ہے، وادی تیراہ میں متاثرین …

Read More »

کراچی کے علاقہ ملیر کھوکرا پار میں گھر میں واقع اسکول میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقہ ملیر کھوکرا پار میں گھر میں واقع اسکول میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں دو بچے جھلس گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائربریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔پولیس کے مطابق مکان میں اوپر ایک فیملی رہائش پذیر ہے جبکہ گراؤنڈ فلور پر اسکول قائم ہے۔ ادھر لانڈھی شیر …

Read More »

سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 9345 روپے کا اضافہ ہوا ہے، پاکستان …

Read More »

ریلوے پولیس نے گھر سے بھاگے 658 لڑکے،لڑکیوں کو پکڑ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

لاہو ر:ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے، ریلوے پولیس نے 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریلوے پولیس نے 2025 میں مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف …

Read More »