اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔آئینی عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے حکم امتناعی بھی ختم کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ٹرائل کورٹس ملکیت کا فیصلہ بغیر عدالتی آبزرویشنز سے متاثر ہوئے کریں گی۔ آئنی عدالت نے ٹرائل کورٹس کو …
Read More »پاکستان
وزیرِاعظم شہباز شریف، نواز شریف کے ہمراہ قطر روانہ، سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کرینگے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کے لیے دوحہ روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف بھی موجود ہیں۔ دورے میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے …
Read More »کراچی میں موسم جزوی ابر آلود، تیز ہواؤں اور بوندا باندی کا امکان
کراچی شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے جبکہ کم سے …
Read More »کراچی: بینکوں میں ریکی کرکے ڈاکوؤں کوشہریوں کی مخبری کرنے والا بزرگ ملزم گرفتار
کراچی میں فیروز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بینکوں سے بڑی رقوم نکلوانے والے شہریوں کی ریکی کرکے انہیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں رقم سے محروم کروانے والے 60 سالہ ملزم محمد منگی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر شیخ کے مطابق ملزم ایک منظم گینگ کا اہم رکن ہے اور بینکوں میں جا کر اپنے ساتھیوں …
Read More »مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں، سعدیہ جاوید
کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہاہے کہ مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں۔ ترجمان سندھ حکوت سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی سے متعلق عالمی رپورٹ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کے سروے کو مکمل مسترد کرتے ہیں، کاغذی انڈیکس …
Read More »رجب بٹ اور ایمان فاطمہ نے دوبارہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا؟ بھائی کے حیران کن انکشافات
متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے حوالے سے سامنے آنے والی تازہ اطلاعات نے ایک نئی بحث چھیڑدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں نے باہمی اختلافات ختم کرتے ہوئے ایک بار پھر ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ رجب بٹ …
Read More »بی آر ٹی یلو لائن: ساڑھے 8 ارب کی مبینہ کرپشن کیس،ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد
بی آر ٹی یلو لائن میں ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ دوران سماعت اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم کو ضمانت دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پراسکیوٹر کے اس بیان پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ کراچی میں صوبائی اینٹی کرپشن …
Read More »اب گٹروں میں بچوں کے گرنے کےواقعات رونما نہیں ہوں گے: میئر کراچی
کراچی شہر میں گٹروں میں حفاظتی جالی لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی نے کہا ہے کہ اب گٹروں میں بچوں کے گرنے کے واقعات رونما نہیں ہوں گے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ طارق روڈ پر مین ہولز میں ڈھکن کے ساتھ …
Read More »میرا سیٹھی نے اپنی طلاق کا ذمے دار خود کو قرار دے دیا
پاکستانی اداکارہ، مصنفہ اور میزبان میرا سیٹھی نے پہلی مرتبہ اپنی ازدواجی زندگی اور طلاق کے تجربے پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا اور بعد ازاں علیحدگی اختیار کرنا ان کا ذاتی فیصلہ تھا، اس لیے وہ اس کا ذمہ دار کسی دوسرے شخص کو نہیں سمجھتیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے …
Read More »شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے پررمیز راجہ کا بڑا بیان سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ناحق خراب نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا حالانکہ ان کے پاس اوسط معیار کی ٹیم تھی۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے بابر اعظم کو قومی …
Read More »
THE PUBLIC POST