کراچی: ایران امریکا معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک …
Read More »پاکستان
امریکا ایران ڈیل،تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی
امریکا ایران ڈیل کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 76 سینٹ ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر 70 سینٹ پر آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای مربن تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ واضح …
Read More »امریکا۔ایران امن معاہدہ،بلاول بھٹو نے شہباز شریف اور عاصم منیر کے کردار کو سراہا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے ذریعے امن کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے …
Read More »ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ اسٹیک ہولڈرز نے فنانس بل 2026-27 میں حکومت کی جانب سے جائیداد سے متعلق معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے متعارف کردہ پراپرٹی لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی، وزیرِ اعظم اپنا گھر اسکیم کے لیے خطیر فنڈز کی فراہمی اور پائیدار شہری ترقی کے پروگرام کے آغاز جیسے اقدامات کا خیرمقدم کیا …
Read More »کراچی میں پیر تک تیز ہوائیں چلیں گی،کیا بارش کا امکان ہے؟
کراچی:کراچی میں پیر تک تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں پیر تک معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اس دوران …
Read More »مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام رکھنے والے ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ثاقب چدھڑ کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تینوں مقدمات ماہ رخ عارف نامی خاتون کی مدعیت میں درج کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق …
Read More »رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے گانے ’’تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا‘‘ کے کور ورژن پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ سے جڑے تنازع پر پہلی بار کھل کر وضاحت پیش کر دی ہے۔ عاصم اظہر کا نیا گانا ریلیز ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آئیں۔ جہاں بعض …
Read More »ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں
کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئی ہیں، اس بار تنقید کی وجہ ان کا خود کو ملینیل نسل کا حصہ قرار دینا بنا۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے پروگرام میں ملینیلز (1981ء سے 1996ء کے درمیان پیدا ہونے والے) اور جین زی …
Read More »انڈسٹری کو ایسے بیانیے پر کام کرنا چاہیےجو معاشرے کی حقیقی عکاسی کریں، ثانیہ ثعید
کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو ایسے بیانیے پر کام کرنا چاہیے جو معاشرے کی حقیقی عکاسی کریں۔ تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ میرے نانا جیل میں ہوتے تو نانی گھر کا نظام چلاتی تھیں، میری والدہ کو بھی نانی نے پڑھایا، فلمیں بننا شروع ہوگئیں، لیکن …
Read More »وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئےناکافی فنڈز پر جماعت اسلامی کا شدید ردِعمل
جماعت اسلامی نے وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے ناکافی فنڈز مختص کرنے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی بجٹ میں کراچی کے مسائل پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ وفاقی بجٹ میں 3 ہزار …
Read More »
THE PUBLIC POST