وزیراعظم شہباز شریف نے ترک کاروباری گروپوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں اقتصادی تعاون کو مضبوط …
Read More »خصوصی رپورٹس
عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم،حکومت نے لیوی بڑھادی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی سے محروم ہیں، جب کہ حکومت نے نرخوں میں معمولی کمی کرکے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ …
Read More »ایم کیو ایم آج بھی عوامی مینڈیٹ کے بجائےشارٹ کٹ سیاست پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی عوامی مینڈیٹ کے بجائے شارٹ کٹ سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ ایم کیو ام رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم عوام کا اعتماد کھو چکی ہے، اس کو اقتدار کی …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پرحافظ نعیم کا ردعمل، ملک گیر احتجاج کا اعلان
لاہور:حافظ نعیم الرحمٰن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کریںگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ردعمل میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتوں کے …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی۔ وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 4 جولائی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کم کردیے …
Read More »وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران آمد، شہید علی خامنہ ای کے لیے فاتحہ خوانی
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے اور شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچے جہاں ایرانی وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے تہران ایئرپورٹ پر استقبال …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، شہید خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایرانی وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے تہران ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی …
Read More »بلوچستان میں مسافر کوچ حادثہ؛زخمی مسافر کا اہم انکشاف
بلوچستان میں مسافر کوچ کے کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں، اس حوالے سے ایک زخمی مسافر نے اہم انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانہ سر میں پیش آنے والے کوچ حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر نے بتایا کہ ہم کوئٹہ سے پشاور کے لیے بس میں روانہ ہوئے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کے لیے تہران روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ایران کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم کے ساتھ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم محمد …
Read More »خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تونتائج سنگین ہوں گے، ایران نے کھلی وارننگ جاری کر دی
تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان میں …
Read More »
THE PUBLIC POST