خصوصی رپورٹس

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ایران پر امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے اور ایران کو بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ایک آزمائش تھی لیکن تہران اس پر عمل کرنے …

Read More »

سعودی عرب پر حوثی بیلسٹک میزائل حملے، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ خصوصاً یمن کی صورتحال پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک …

Read More »

امریکی مفادات کے تحفظ میں پاکسان کا کردار قابلِ قدر ہے، ایف بی آئی ڈائریکٹر

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی جس میں انسدادِ دہشت گردی، سائبر کرائم اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی نے سوشل ویب سائٹ ایکس پر اس ملاقات کے حوالے سے …

Read More »

کوہاٹ میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق امدادی ادارے 1122 نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، نکالے گئے 11 افراد دم توڑ چکے تھے جبکہ 11 زخمی کو ابتدائی …

Read More »

مانسہرہ: بالاکوٹ میں زلزلے کے ملبے سے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

بالاکوٹ میں زلزلے کے ملبے سے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد ہوئی ہیں۔ مانسہرہ اور شمالی پاکستان کے کو آنے والے 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں 4 سالہ جمال شفیق لاپتہ ہو گیا تھا اور بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد ہوئی ہیں۔ لاپتہ بچے جمال شفیق کے والد کے مطابق مکان کی دوبارہ تعمیر کے …

Read More »

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی …

Read More »

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا،اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور: ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی ڈی بم دھماکا گرہ حیات کے قریب پولیس اے پی سی پر کیا گیا، گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ …

Read More »

امریکا کے ایران پر مزید فضائی حملے،درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 12 جولائی کو ایران کے مختلف فوجی اہداف پر ایک اور بڑے فضائی آپریشن کے دوران درجنوں مقامات کو جدید اور انتہائی درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ سینٹ کام کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملوں میں ایران کے فضائی دفاعی نظام، ساحلی ریڈار تنصیبات، …

Read More »

امریکی افواج کا ایران کے خلاف جنگ میں سب سے بڑا جانی نقصان کویت میں ہوا، امریکی اخبار

واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگی کشیدگی کے دوران کویت کی شعیبہ بندرگاہ پر ہونے والا ایرانی ڈرون حملہ امریکی فوج کیلئے سب سے زیادہ جانی نقصان والا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ کو ہونے والے اس حملے میں 6 امریکی فوجی مارے گئے جبکہ درجنوں اہلکار زخمی …

Read More »

امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سر اٹھانے لگیں

عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے جس کی بڑی وجہ امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا …

Read More »