انڈیا کی ریاست راجھستان میں واقع ایک اہم آئل ریفائنری میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب اس کا افتتاح نریندر مودی کی جانب سے کیے جانے میں صرف ایک دن باقی تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ ضلع بالوترا کے علاقے پچپدرا میں قائم ریفائنری کے سی ڈی یو سیکشن میں لگی، جہاں خام تیل کو مختلف …
Read More »خصوصی رپورٹس
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
کراچی:پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب ڈالر کی پہلی قسط 15 اپریل کو موصول ہوئی تھی۔ …
Read More »3 امریکی فوجی طیاروں کی اسلام آباد آمد، سیکیورٹی سخت
فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی حکام کے ممکنہ دورے سے قبل امریکی ایئر فورس کے بڑے کارگو طیارے بوئنگ C-17 گلوب ماسٹر III ساز و سامان کے ساتھ نور خان ایئر …
Read More »جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
جاپان میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے سونامی وارننگ جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحلی علاقوں میں ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ جاپان میٹورولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلہ سمندر کے اندر آیا جس کے باعث سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکام نے ساحلی علاقوں میں رہنے والے افراد کو فوری طور …
Read More »ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات چیت کے حوالے سے کوئی پیش رفت زیرِ غور نہیں۔ اسماعیل بقائی کے مطابق امریکا …
Read More »بنوں: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت 2 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ مسلح افواج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 خوارج ہلاک ہو گئے، جن میں خوارجی رنگ لیڈر وحید اللّٰہ عرف …
Read More »کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 3293 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 646 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 939 پوانئٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ …
Read More »کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ
کراچی اور مضافاتی علاقوں میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔
Read More »امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی،آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے “اعتماد کی بار بار خلاف ورزی” پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر ایرانی مسلح افواج کی مکمل نگرانی ہے جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اگر امریکا کی …
Read More »مئی میں دشمن پاکستان کی طاقتاور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ معرکہ حق اور بنیان المرصوص میں پاکستان آرمی کی …
Read More »
THE PUBLIC POST