کراچی:سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔ کراچی میں …
Read More »خصوصی رپورٹس
ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان، کون سے ممالک ہوں گے متاثر؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران کے ساتھ تجارت کرے گا اسے امریکا کے ساتھ تجارت پر 25 فیصد ٹیرف (محصولات) کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر ہیں اور تہران کا الزام ہے کہ مظاہرین کو …
Read More »ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
کراچی میں شہریوں کو پانی گھروں میں فراہم کرنے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا …
Read More »امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے، کیونکہ ملک بھر میں جاری احتجاجات دن بدن شدت اختیار کر رہے ہیں اور حالات “پرتشدد” ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں احتجاجات کے باعث گرفتاریاں، زخمی ہونے، سیکیورٹی اقدامات، سڑکیں بند، ٹرانسپورٹ معطل …
Read More »بجلی صارفین کیلیے خوش خبری،نیپرا نے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ ذرائعکے مطابق نیپرا نے ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی، جس کے تحت کے الیکڑک سمیت ملک بھر کے لئے بجلی کابنیادی ٹیرف برقرار رہے گا۔ نیپرا نے بنیادی ٹیرف پرفیصلہ حکومت کو بھجوا دیا جس …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر …
Read More »حکومت نے صدر کی منظوری کے بغیراسپیشل اکنامک زون آرڈینننس جاری کیا، پیپلزپارٹی
قومی اسمبلی اجلاس حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس سے واک اؤٹ کیا۔ ذرئع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی …
Read More »کراچی، شدید سردی میں سوئی گیس غائب، سپلائی کی کمی کا انکشاف
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کے دوران سوئی گیس غائب ہوگئی، 2 فیلڈز سے سپلائی کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس فیلڈ سے 45 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کم ہوئی ہے، کچھ دیر میں گیس کی صورتحال معمول پر آجائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) …
Read More »وزیراعظم کا نیوٹیک کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں …
Read More »جوڈیشل کمیشن اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے آج دو الگ الگ اجلاس ہوئے، …
Read More »
THE PUBLIC POST