سعوی عرب:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے دوران سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے جسے توانائی کی عالمی منڈی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب …
Read More »خصوصی رپورٹس
قم میں علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ایران کے مقدس شہر قم میں ادا کر دی گئی، جہاں لاکھوں سوگوار تعزیت اور آخری رسومات میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق نمازِ جنازہ شہر قم کے مضافات میں واقع مسجد جمکران میں ادا …
Read More »معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد دُشمن جھوٹے بیانیوں سے بےامنی پھیلاناچاہتا ہے، انتشار پھیلانے والی ہر کوشش کوکچلا جائیگا:کورکمانڈرز کانفرنس
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کردیا کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائےگا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور …
Read More »مودی سن لو، سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتا نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا دفاع کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے۔ بھارتی سرکار کو واضح پیغام دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نریندر مودی سُن لو، ہم سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں نریندر …
Read More »حکومت مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت زمین کے مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوامی مفاد میں زمین لینا ریاست کا اختیار ہے۔ حکومت جائیداد کے مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی …
Read More »حماس کا 20 سال بعد غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان
حماس نے غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے اس فیصلے کا اعلان کیا جس کا مقصد نیشنل کمیٹی سِوِل مینجمنٹ کی بنیاد پر ٹیکنوکریٹک حکومت قائم کرنا ہے۔ حماس کے ایک عہدیدار کے مطابق تحریک نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومتی ڈھانچے …
Read More »فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والے ملزم کی نقل و حرکت کی ویڈیوز سامنے آ گئیں
اسلام آباد: فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظرعام پر آ گئی ہیں۔پولیس کے مطابق فوٹیج میں ملزم کو فیض آباد بس اڈے سے لاہور روانہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک دوسری ویڈیو میں وہ ایک دکان سے کپڑے تبدیل کرتا بھی نظر آتا ہے۔ پولیس …
Read More »میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سےمودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر …
Read More »خاتون کے تحفظ میں جان قربان کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر و وزیراعظم کا خراجِ عقیدت
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کے اہلِ خانہ …
Read More »شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات،تہران میں تاریخی جلوسِ جنازہ کا آغاز ہوگیا
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے …
Read More »
THE PUBLIC POST