خصوصی رپورٹس

بجلی صارفین کیلیے بُری خبر؛41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ اُن پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی باضابطہ درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق اس …

Read More »

60 روزہ ڈیڈ لائن ختم،ٹرمپ نے معاہدے میں توسیع سے صاف انکار کردیا

واشنگٹن/تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ختم ہونے والے مفاہمتی یادداشت میں توسیع کرنے سے انکار کرتے ہوئے تہران سے سفید جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت میں توسیع کا خواہاں نہیں، جو …

Read More »

بلوچستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،9 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ …

Read More »

کراچی: دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کر لیے گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کے سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس …

Read More »

امریکی تیل کے ذخائر1982 کے بعد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن: امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو میں خام تیل کے ذخائر گزشتہ ہفتے 5.3 ملین بیرل کی کمی کے بعد 293.4 ملین بیرل پر آ گئے ہیں، جو کہ دسمبر 1982 کے بعد کی ان کی کم ترین سطح ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تازہ ترین کمی محکمہ توانائی کی جانب سے اس ہنگامی پروگرام کے تحت تیل …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ گیا گیا ہے جس …

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت، وزیرِاعظم شہبازشریف کا خیر مقدم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ پاکستان اپنا اور خطے کا دفاع یقینی بنانے میں کردار ادا کرتا رہے گا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے …

Read More »

نئے صوبے بنانا آئی ایس پی آر کا کام نہیں، یہ فیصلہ اسمبلیوں کو کرنا ہے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کام نہیں ہے کہ صوبے بنائے، یہ اسمبلیوں کا کام ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں بڑے عرصے کے بعد یکجہتی پیدا ہوئی ہے، کچھ اینکرز جاہلانہ باتیں کرتے ہیں، یہ جو بھی ٹی وی پر بیٹھ کر …

Read More »

ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ناراضی،ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو جنوبی کوریا کے ساتھ ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں نمایاں کمی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ یہ مشقیں 10 روز تک جاری رہنے والی تھیں اور ان کے آغاز سے چند گھنٹے قبل صدر ٹرمپ نے ان میں بڑی حد تک کمی کا حکم دیا خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق …

Read More »

آبنائے ہرمز پر قبضے کی کوشش امریکا کو مہنگی پڑے گی، ایرانی آرمی چیف کی دھمکی

تہران: ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر قبضہ یا اسے اپنے کنٹرول میں لینے کی کسی بھی کوشش پر امریکا کو پچھتاوا ہوگا۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق امیر حاتمی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی مسلح افواج کسی بھی دشمنانہ منصوبے کا مقابلہ کرنے …

Read More »