دنیا

کیٹی پیری کی سابق کینیڈین وزیراعظم کیساتھ ورلڈ اکنامک فورم میں انٹری

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بوائے فرینڈ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ انٹری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ پاپ اسٹار کیٹی پیری نے اپنے بوائے فرینڈ اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔ جوڑے کے درمیان …

Read More »

’ان کی دنیا کو آگ لگا دیں گے‘، خامنہ ای کیخلاف کسی بھی اقدام پر ایران کی وارننگ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا کہ اگر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ اقدام اٹھایا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’اگر ہمارے رہبر کی جانب کسی نے ہاتھ بڑھایا تو ہم وہ …

Read More »

یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے قبول کر لیا۔ بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق مملکتِ بحرین کا …

Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں اور اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کہ نیٹو فوجی اتحاد میری بدولت قائم ہوا اور میں …

Read More »

سوئٹزرلینڈ روانگی کے فوراً بعد ایئر فورس ون کے طیارے میں فنی خرابی، ٹرمپ محفوظ رہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ منگل کی رات سوئٹزرلینڈ روانگی کے فوراً بعد ایک معمولی برقی خرابی کے باعث واپس ایئر بیس پر اتار لیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ احتیاطی تدابیر کے تحت کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ایئر فورس ون مختصر پرواز کے بعد جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس …

Read More »

میلے میں جھولا ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی،

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں لگنے والے ایک مقامی میلے کے دوران خوشی کا لمحہ اچانک خوفناک حادثے میں بدل گیا، جب ایک بڑا جھولا ٹوٹ کر زمین پر آگرا۔ اس واقعے میں سرکاری اسکول کے 14 طلبا زخمی ہوگئے، جن میں 13 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔ ضلع کلکٹر نیہا مینا کے مطابق یہ …

Read More »

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کا اسکرپٹ تبدیل کیا گیا: رشمیکا مندانا کا انکشاف

معروف بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے اداکار سلمان خان کے ساتھ اپنی فلم سکندر سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب میں نے فلم سکندر کے لیے حامی بھری تھی تو اس وقت اس کا اسکرپٹ کچھ اور تھا، بعد میں فلم کی کہانی میں خاصی تبدیلیاں کی …

Read More »

سلینا گومز کی میک اپ کے بغیرسیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کی میک اپ کے بغیر ایک سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سلینا گومز نے ایک کے بعد ایک ہائی پروفائل ایونٹس میں شرکت کرنے کے بعد اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر میک اپ کے بغیر اپنی سیلفی شیئر کی ہے۔ اس سیلفی میں وہ سفید رنگ کا ٹینک ٹاپ پہنے، بالوں کا …

Read More »

فرح خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ نئی فلم کا عندیہ

بولی ووڈ کی معروف فلم ساز اور کوریوگرافر فرح خان نے برسوں بعد بالآخر ہدایتکاری میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ مداحوں کی جانب سے طویل عرصے سے کیے جانے والے سوالات، مذاق اور آن لائن پٹیشنز کے بعد اب فرح خان نے خود تصدیق کر دی ہے کہ وہ ایک نئی فلم بنانے کی تیاری کر رہی ہیں، …

Read More »

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی گاڑی کوخوفناک حادثہ

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق رات تقریباً 9 بجے سلور بیچ …

Read More »