دنیا

فضائی آلودگی ڈپریشن میں ڈال سکتی ہے: نئی تحقیق

نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ فضائی آلودگی آپ کو ڈپریشن میں ڈال سکتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انوائرمینٹل سائنس اور ایکو ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھلی فضا میں جانے سے فضائی آلودگی کا سامنا ہونے پر ڈپریشن ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ چینی ہربن یونی …

Read More »

3 سالہ اسرائیلی بچی نے 3800 سال قدیم مصری خزانہ دریافت کر لیا

اسرائیل میں 3 سالہ بچی نے سیر سپاٹوں کے دوران 3800 سال قدیم مصری خزانہ دریافت کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے علاقے تل عزیقہ گھومنے کی غرض سے آنے والی 3 سالہ زیو نطزان نامی بچی نے 3800 سال پرانا مصری خزانہ دریافت کیا ہے۔ راتوں رات …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری؛ حماس کمانڈر سمیت مزید 60 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت مزید 60 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ صہیونی فوج کے حملوں میں 162 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت …

Read More »

وقت آگیا ہے ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں، چین

چین نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی نے بھی ٹرمپ کے ٹیرف کو مسترد کردیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں۔ ترجمان کا …

Read More »

ٹرمپ نے یمن پر فضائی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن میں حوثیوں پر حملے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر حملے کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ حوثی ایک حملے کے لیے ہدایات لینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ اب حوثی کبھی بھی ہمارے بحری جہازوں کو نہیں ڈبو سکیں گے۔ …

Read More »

تجارتی جنگ میں شدت: چین نے امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا

چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف متعدد جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا، جس میں تمام امریکی اشیا پر 34 فیصد اضافی ٹیرف اور بعض نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندیاں شامل ہیں، جس کے نتیجے میں تجارتی جنگ میں مزید شدت آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق …

Read More »

ہیوسٹن میں ایف بی آئی کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، پاکستانی نژاد افراد بھی گرفتار

ہیوسٹن (امریکا): امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 45 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد افراد شامل ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایف بی آئی نے مختلف گھروں پر چھاپے مارے جن میں 700 سے زائد …

Read More »

صہیونی فوج کا غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ، مزید 30 فلسطینی شہید

صہیونی فوج کا غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ، مزید 30 فلسطینی شہیدصہیونی فوج نے غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ کرتے ہوئے کم از کم مزید 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا، خان یونس میں ایک ہی اسرائیلی حملے میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔صہیونی فوج نے غزہ شہر میں نیا زمینی حملہ کرتے ہوئے کم از کم مزید 30 فلسطینیوں …

Read More »

پاکستانی محبوب کی تلاش میں اونیجا واپس آنے والی ہے؟ انٹرویو دیکھیں

او نیجا اینڈریو رابنسن، وہ امریکی خاتون جو چند ماہ قبل اپنے انٹرنیٹ پر ملنے والے محبوب کو تلاش کرنے کے لیے کراچی آئی تھی، نیو یارک پہنچ چکی ہے۔ نیویارک پہنچنے پر اونیجا نے مقامی میڈیا کو انٹرویو دیا جہاں اس نے اپنے امریکہ سے پاکستان اور پھر دبئی کے سفر پر گفتگو کی۔ او نیجا نے دبئی میں …

Read More »

اسکوئیڈ گیم کے مشہور اداکار کو جنسی زیادتی کے جرم میں ایک سال قید کی سزا

نیٹ فلکس سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ میں پلیئر 001 کے کردار سے شہرت پانے والے جنوبی کوریائی اداکار او یونگ سو کو جنسی زیادتی کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 80 سالہ اداکار پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ دو مواقع پر نازیبا حرکتوں کا ارتکاب کیا، جبکہ وہ اپیل ٹرائل کے …

Read More »