معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر ہیں اور آج ان …
Read More »دنیا
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد انتقال کرگئے
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کا انتقال 4 روز قبل دہلی میں ہوا۔ اداکار نے اپنے والد کے دنیا سے گزر جانے کی خبر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی۔ سدھارتھ ملہوترا نے لکھا کہ وہ ایک ایمانداری، دیانت …
Read More »پابندیاں ہار گئیں، ایمان جیت گیا،مسجد اقصیٰ میں تراویح کیلیے سمندر امڈ آیا
غزہ:مقبوضہ مشرقی یروشلم کی فضا اس وقت ایمان کی حرارت سے بھر گئی جب اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار مسلمان پہلی تراویح کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ چاند نظر آنے کے ساتھ ہی جب رمضان المبارک کی آمد کا اعلان ہوا تو عاشقانِ رسولؐ کے قدم خود بخود قبلۂ اول کی جانب اٹھنے لگے۔ …
Read More »سوشل میڈیا پر آن لائن بھیک مانگنے والوں کے لیے سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان
دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں کو آن لائن بھیک مانگنے اور جعلی عطیات کی اپیلوں میں اضافے پر خبردار کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق پیشہ ور گداگر اور نوسرباز سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کے جذبات اور جذبۂ سخاوت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دبئی پولیس نے شہریوں کو ہدایت …
Read More »سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 18 فروری بروز بدھ کو ہوگا۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کے بعد آج سعودی عرب بھر میں چاند دیکھنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوئے جس میں پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چاند دیکھا گیا۔
Read More »امریکی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے۔ ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈرنے کہا کہ امریکی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اپنی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا سفر تمام،زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا
پالی کیلے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلیا کا سفر تمام ہوگیا، سری لنکا اور زمبابوے سے شکست کھانے والے کینگروز سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔2021 کی عالمی چیمپئن ٹیم کے رواں ایونٹ میں سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کا انحصار صرف زمبابوے کے بقیہ میچز میں شکست پر تھا۔ تاہم پالیکیلے میں شیڈول آئرلینڈ اور …
Read More »بی این پی سربراہ طارق رحمان حلف اٹھا کر بنگلا دیش کے وزیر اعظم بن گئے
ڈھاکا: بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد بنگلا دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر کے تقریباً دو دہائیوں بعد اقتدار میں واپسی کی ہے۔ روایت کے برعکس حلف برداری کی تقریب صدارتی محل …
Read More »سلمان خان کے والد ہسپتال میں داخل، سب بہن بھائی پہنچ گئے
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرچہ خاندان نے ابھی تک ان کی اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ باضابطہ طور پرتصدیق نہیں کی لیکن ان کی حالت کے بارے میں مزید اپ ڈیٹس کا انتظار ہے۔ اداکار سلمان خان …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دہلی کے ارن جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں یو اے ای کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان …
Read More »
THE PUBLIC POST