سیاست

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ٹی ایل پی کے معاملے پر بات نہ کرنے پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، واک آؤٹ

لاہور(پبلک پوسٹ)پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی نے تحریک لبیک کے معاملے پر بات نہ کرنے پر ہنگامہ کیا اور ارکان واک آؤٹ کرگئے، پیپلز پارٹی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ریمارکس کے خلاف واک آؤٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین گھنٹے بیالیس منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنہڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ آغاز تلاوت …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر سندھ میں کسی نے شرارت کی تو جواب دیں گے: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افغانی بچوں کوانسدادِ پولیو کے قطرے پلائیں گے اور پھر اِنہیں ملک بدر کریں گے، افغان بستی سے پولیو قطرے پلا کر افغانیوں کو واپس بھیجیں گے، انسداد پولیو کی ہفتہ وار مہم سہراب گوٹھ میں بھی بھرپور جاری رہے گی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر سندھ میں …

Read More »

طیفی بٹ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد امیر بالاج قتل کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت

سیشن کورٹ لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کی سماعت کے دوران بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت خارج کی، تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔ عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ کی آج تک عبوری …

Read More »

محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے جبکہ اپوزیشن اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئی۔ سہیل آفریدی کو 90 اراکین صوبائی اسمبلی نے منتخب کیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بابر سلیم سواتی نے کہا کہ آج موجودہ الیکشن میں اس ایون …

Read More »

مجھے لگتا ہے کہ میں حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھا ہوا ہوں: خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میں حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھا ہوا ہوں۔ کراچی میں ناظم آباد کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہا کہ تبدیلی لانی ہے تو ایوان میں لائی جائے، ایوانوں میں کسانوں کی نمائندگی جاگیردار کر …

Read More »

پنجاب حکومت نے منشیات کے ملزمان کے خلاف مزید سخت قوانین بنا دیئے۔

پنجاب حکومت نے منشیات کے ملزمان کے خلاف مزید سخت قوانین بنا دیئے۔ پنجاب حکومت نے قوانین میں ترامیم کر کے منشیات کے مقدمات میں سخت سزائیں تجویز کردیں۔ آرڈیننس کے مطابق منشیات کے مقدمات میں ضمانت سے متعلق دفعات میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عمر قید کی سزا والے منشیات مقدمات میں ملزمان کو ضمانت نہیں دی جاسکے …

Read More »

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان تیار کرلیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم نے پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا کہ گورنر استعفیٰ منظور نہ بھی کریں تو قانون میں دوسرے راستے موجود ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ طبی رپورٹ میں اِن کی صحت کو ’غیر معمول‘ قرار دیا گیا ہے، معالج نے انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ کی ’قلبی عمر‘ (cardiac age) اِن کی حقیقی عمر سے تقریباً 14 سال کم ہے۔ واضح رہے کہ امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت 79 سال کے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت دہشت گردوں کےہر فورم پر حامی رہے ہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ خیبر پختونخوا میں قیامِ امن میں رکاوٹ ہیں، بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت دہشت گردوں کے ہر فورم پر حامی رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اس جماعت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں کو لا …

Read More »

عالمی برادری کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

عالمی برادری کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم عالمی برادری اور دنیا بھر رہنماؤں نے جمعرات کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ، جو غزہ میں دو سالہ جنگ کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ،پاکستان روس ، چین ، …

Read More »