شوبز

شاہ رخ خان کا خاتون مداح کے محبت کے اظہار پردلچسپ ردعمل وائرل ہوگیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا خاتون مداح کی جانب سے اپنے شوہر سے بھی زیادہ محبت کے اظہار پر دیا گیا ردعمل وائرل ہوگیا اور مداحوں نے کہا کہ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ بھارت کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اسٹار ہیں بلکہ سب سے زیادہ پسند …

Read More »

ناصر مدنی کا اپنے بیان سے یوٹرن، مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے قانونی نوٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی نے اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے معافی مانگ لی۔ نعتیہ انداز میں پنجابی بیانات کے باعث شہرت رکھنے والے مذہبی مقرر ناصر مدنی نے چند روز قبل اپنے مخصوص اندازِ بیان میں اداکارہ مومنہ اقبال کے بارے کے خلاف بیان دیا تھا۔ ان …

Read More »

امت مسلمہ کو کربلا کے پیغام کو سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے، فلمسٹار لیلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف فلمسٹار لیلی نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ سبق سکھاتا ہے کہ ایثار، صبر اور سچائی کی راہ کبھی آسان نہیں ہوتی، مگر اسی راہ میں عزت اور بقا ہے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی جرأت اور حضرت عباس علمدار کی وفا آج بھی مظلوموں کے لیے حوصلے کا چراغ بنی ہوئی ہے واقعہ …

Read More »

نجومی نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

معروف نجومی علی محمد نے مشہور شخصیات کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ علی محمد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے بلال عباس خان، ہانیہ عامر، صبا قمر، سجل علی، احد رضا میر، عاصم اظہر اور سونیا حسین سمیت کئی معروف شخصیات کی شادی اور …

Read More »

’’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا‘‘،سلطان راہی دلوں میں آج بھی زندہ

آج فن کے سلطان، لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 88واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستانی فلمی تاریخ کا ذکر ہو اور سلطان راہی کا نام نہ آئے۔ وہ آواز، وہ انداز، وہ دبنگ مکالمے اور وہ گنڈاسے والا کردار، جس نے ایک دور میں سنیما گھروں پر راج کیا۔ آج فن کے سلطان، …

Read More »

عائشہ عمر نے اپنی مختصر لباس میں لیک تصاویر کے معاملے پر برسوں بعد خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے کئی برس قبل پیش آنے والے اپنی نجی تصاویر کے لیک ہونے کے تنازع پر پہلی بار کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصاویر ان کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔ عائشہ عمر نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی …

Read More »

پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف

ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس اعلان کے …

Read More »

ہانیہ عامر کے بڑے فلاحی اقدام نےمداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی مقبول ترین نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے خوبصورت اور انسان دوست اقدام کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اداکارہ نے ایک بڑے خیراتی کام کے ذریعے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈب اسمیش سے شہرت حاصل کرنے کے بعد شوبز انڈسٹری میں قدم …

Read More »

اداکارہ زینب رضا کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

لاہور: اداکارہ اور ماڈل زینب رضا کو ایک ڈرامے میں پہنے گئے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ڈرامے میں جہاں ان کی اداکاری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، وہیں ان کے ملبوسات نے بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ڈرامے کے ایک منظر میں …

Read More »

’رات بھر نیند نہیں آتی ‘ 5 دہائیوں پر محیط کامیاب کیرئیر کے باوجود امیتابھ بچن پریشان کیوں؟

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ بگ بی امیتابھ بچن نے کام کے دباؤ کی وجہ سے اس عمر میں بھی راتوں کو نیند سے اٹھ جانے حتیٰ کہ متعدد مرتبہ رات بھر جاگنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن 5 دہائیوں پر محیط کامیاب کیرئیر کے باوجود آج بھی کام کی وجہ سے دباؤ کا …

Read More »