پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے بیٹی کی موت کے بعد پہلی بار انٹرویو دیا ہے۔ حمیرا اصغر کے والد کا بیٹی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیٹیاں سب ہی کو پیاری ہوتی ہیں، میرے چار بچے ہیں، حمیرا سب سے چھوٹی بیٹی تھی۔ ان کا بتانا تھا کہ ہمیں رات 10، …
Read More »شوبز
میرا نے حکومت برطانیہ سے اہم اپیل کردی
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔ اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کر سکیں جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری …
Read More »اداکارہ مشی خان کا حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و میزبان مشی خان نے مرحوم ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔ مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرویو کے دوران والدین کا …
Read More »یوزویندر چہل اور مہوش لندن کی ہواؤں میں محبت کی خوشبو بکھیرنے پہنچ گئے
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش نے ڈیٹنگ کی افواہوں کی پرواہ کیے بغیر لندن کی گلیوں میں کھل کر سانس لینا شروع کردیا ہے۔ اگرچہ دونوں نے اب تک اپنے تعلق کی نہ تصدیق کی ہے نہ تردید، مگر سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک جیسے بیک گراؤنڈ والی لندن کی تصاویر نے مداحوں اور سوشل میڈیا …
Read More »احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
معروف اداکار اور میزبان احسن خان نے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی مصنف و نغمہ نگار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں احسن خان کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ سے مصافحہ کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احسن خان کافی دیر تک بھارتی شوبز کی …
Read More »کورین اداکارہ کانگ سیوہا 31سال کی عمر میں چل بسیں
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کانگ سیوہا 31 سال کی عمر میں چل بسیں۔ کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانگ سیوہا معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں اور انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ نے کی ہے۔ اداکارہ کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ ان کا انتقال 13 جولائی کی دوپہر کو کیموتھراپی کے دوسرے مرحلے کے دوران …
Read More »معروف بھارتی پلے بیک گلوکارپر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے
بھارتی فلم کے گیت ’لڑکی بیوٹی فل‘ سے مشہور گلوکار فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا، وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ بھارتی ہریانوی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ راہول یادو فائرنگ کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ گروگرام کے قریب سدرن …
Read More »شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے: فردوس جمال
نامور اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے شہرت کے ساتھ ملنے والی تنہائی سمیت مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے …
Read More »اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ماہا حسن نے کم عمری میں پیش آنے والے ہولناک تجربے پر خاموشی توڑ دی. حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان …
Read More »عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے “دستک” پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے زندگی کے کئی مشکل مراحل کا سامنا کیا، جن میں کم عمری میں …
Read More »