پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے تیزاب گردی سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ڈاکٹر ماہ نور کے حالیہ کیس سمیت تیزاب گردی کے 2 واقعات کا حوالہ دیا ہے۔ …
Read More »شوبز
رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیےکریتی سینن ڈھال بن گئیں
بھارتی شہر پونے کے ایک معروف شاپنگ مال میں فلم ’کاک ٹیل ٹو‘ کی تشہیری تقریب اس وقت غیر متوقع طور پر افراتفری کا شکار ہو گئی جب اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا بڑا ہجوم امڈ آیا۔ تقریب میں موجود ستاروں میں شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندانا شامل تھے، جو اپنی آنے والی فلم …
Read More »بلوچستان کے علی گوہر عزم و ہمت کی مثال بن گئے
بچپن میں پتنگ بازی کے دوران کرنٹ لگنے سے دونوں بازو گنوانے والے علی گوہر عزم و ہمت کی مثال بن گئے۔ علی گوہر اپنے ہاتھوں کے بجائے پیروں سے خوبصورت خاکے اورتصویریں بنانے میں مہارت رکھتے ہیں، وہ آرٹ کے ساتھ ساتھ ویب ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائننگ اورویڈیو ایڈیٹنگ میں بھی ماہر ہیں۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ علی …
Read More »سلمان خان کی درخواست پر عدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے دہلی ہائی کورٹ میں نئی فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فور جسٹس‘ کی ریلیز روکنے کی درخواست دائر کی ہے۔ اداکار کا مؤقف ہے کہ فلم کے میکرز نے ان کی شخصیت اور تشہیری حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ سلمان خان کی قانونی ٹیم کے مطابق فلم کے ابتدائی پوسٹر میں …
Read More »مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام رکھنے والے ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ثاقب چدھڑ کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تینوں مقدمات ماہ رخ عارف نامی خاتون کی مدعیت میں درج کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق …
Read More »رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے گانے ’’تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا‘‘ کے کور ورژن پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ سے جڑے تنازع پر پہلی بار کھل کر وضاحت پیش کر دی ہے۔ عاصم اظہر کا نیا گانا ریلیز ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آئیں۔ جہاں بعض …
Read More »ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں
کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئی ہیں، اس بار تنقید کی وجہ ان کا خود کو ملینیل نسل کا حصہ قرار دینا بنا۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے پروگرام میں ملینیلز (1981ء سے 1996ء کے درمیان پیدا ہونے والے) اور جین زی …
Read More »انڈسٹری کو ایسے بیانیے پر کام کرنا چاہیےجو معاشرے کی حقیقی عکاسی کریں، ثانیہ ثعید
کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو ایسے بیانیے پر کام کرنا چاہیے جو معاشرے کی حقیقی عکاسی کریں۔ تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ میرے نانا جیل میں ہوتے تو نانی گھر کا نظام چلاتی تھیں، میری والدہ کو بھی نانی نے پڑھایا، فلمیں بننا شروع ہوگئیں، لیکن …
Read More »ابھیشیک شرما اور ماہرہ شرما کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں گرم
بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں تاہم اس مرتبہ وجہ کرکٹ میں کارکردگی نہیں بلکہ اداکارہ ماہرہ شرما کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہیں ہیں۔ حال ہی میں آئی پی ایل 2026 میں متاثر کن کارکردگی دکھانے والے ابھیشیک کا نام سوشل میڈیا پر اس وقت زیرِ بحث آیا جب ان کی اور …
Read More »اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین نے ان کے ہاں پہلے بچے کی آمد سے متعلق خوشخبری کی چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ کم …
Read More »
THE PUBLIC POST