میرپورخاص کراچی میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کا معاملہ میرپورخاص تک پہنچ گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طب حکیم سجاد حسین نے کہا ہے کہ انکا اور ان کے بیٹے کا اداکارہ سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا، سوشل میڈیا پر الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے …
Read More »شوبز
فنکاروں کے حالات اور ذہنی صحت سے باخبر رہنے کیلئے واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے، طوبیٰ انور
اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ شوبز اداکاراؤں کی ذہنی صحت اور حالات سے باخبر رہنے کیلئے کے لیے واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ چند اداکاراؤں نے مل کر ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا ہے جس کا مقصد ایک دوسرے …
Read More »ماضی کی اداکارائیں قدرتی طور پر خوبصورت ہوتی تھیںموجودہ دور اداکاری نہیں دکھاوے کا ہے، توقیر ناصر کی تنقید
معروف سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کی بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ ماضی کے فنکار اپنے …
Read More »مشہور کورین گوکار کو جنسی زیادتی کے کیس میں سزا سُنا دی گئی
سابق کورین گلوکاری ٹیئل کو جنسی زیادتی کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔ کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق سیول کی ایک عدالت نے کے- پاپ بوائے بینڈ این سی ٹی کے سابق رکن ٹیئل کو اجتماعی جنسی زیادتی کے مقدمے میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 31 سالہ ٹیئل کو جمعرات …
Read More »ہمیں کراچی میں حمیرا کےگھر کا پتا نہیں تھا، چچا کا بیان
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے چچا محمد علی کا کہنا ہے کہ ہمیں کراچی میں حمیرا اصغر کے گھر کا پتا نہیں تھا۔ لاہور میں حمیرا اصغر علی کے چچا محمد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا فون پر رابطہ ہوتا تھا جب …
Read More »نتاشا علی نے خود کو حرا مانی سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا
پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے خود کو ساتھی فنکارہ حرا مانی اور ثروت گیلانی سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ حرا مانی اب غیر مہذب اور ناشائستہ ہوگئیں ہے، جس کی وجہ سے ان کی اداکاری و شہرت متاثر ہوئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں بطور …
Read More »کپل شرما کے کیفے پر حملہ، کامیڈین کس حال میں ہیں؟
بھارتی کامیڈین کپل شرما کا کیفے فائرنگ کا نشانہ، دہشتگرد تنظیم کے کارندے نے ذمہ داری قبول کرلی. بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما کے حال ہی میں کینیڈا میں لانچ ہونے والا “کپس کیفے” پر حملہ کیا گیا ہے۔ افتتاح کے چند روز بعد ہی اس کیفے پر کم از کم 9 گولیاں چلائی گئیں جس کے بعد …
Read More »عالیہ بھٹ کی سابق اسسٹنٹ 76لاکھ روپے کے فراڈ میں گرفتار
معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سابقہ پرسنل اسسٹنٹ ویدیکا پرکاش شیٹی کو ممبئی پولیس نے تقریباً 76 لاکھ روپے کے مبینہ مالیاتی فراڈ کے الزام میں بنگلور سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شیٹی ایٹرنل سن شائن پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ میں سیکریٹری کے طور پر کام کر رہی تھیں، یہ کمپنی عالیہ بھٹ کی ذاتی فلم پروڈکشن …
Read More »اہل خانہ حمیرا اصغر کی لاش گھر کیوں نہیں لے کر گئے، وجہ کیا بنی؟
معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کی تیاریاں، میت گھر کے بجائے سیدھا قبرستان منتقل کی جائے گی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مرحومہ حمیرا اصغر کی تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔ ان کی میت کو گھر نہیں لے جایا جائے گا بلکہ براہِ راست قبرستان روانہ کیا جائے گا۔ قریبی ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ بھی وہیں ادا کی جائے …
Read More »حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پر آگئی، کیا انکشافات ہوئے؟
کراچی (پبلک پوسٹ)اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے ماڈل واداکارہ کی لاش 8 سے 10 ماہ پرانی ہے جسم پر کسی قسم کے تشدد یا ہڈی ٹوٹنے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ کیمیائی تجزیے کے لیے بال اورکپڑوں کے ٹکڑے بھیجے گئے تھے۔ پولیس اور …
Read More »