وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سیکیورٹی امور زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایران پر امریکی حملے …
Read More »پاکستان
کے 4 کے معاملے پر سندھ اور وفاقی حکومت ماموں بنا رہے ہیں: علی خورشیدی
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ کے 4 کے معاملے پر بھی سندھ اور وفاقی حکومت ماموں بنا رہی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم صوبے کی دوسری اور شہری علاقوں کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ علی خورشیدی نے کہا کہ پہلی بار …
Read More »سابقہ اداکارہ نے نامور صحافی سے دوسری شادی کا قصہ سنادیا
سابقہ اداکارہ سما راج نے نامور صحافی ارشاد بھٹی سے محبت اور دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ ارشاد بھٹی پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ہیں جو کئی برسوں سے مین اسٹریم نیوز چینلز کا حصہ رہے ہیں۔ وہ اپنے منفرد اور مزاحیہ اندازِ تجزیہ کے لیے جانے جاتے ہیں اور سنسرشپ کے باوجود بھی اپنے خیالات بڑی …
Read More »تاریخ ساز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ ایران کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں کے باعث ٹرمپ کی پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان سے عالمی کموڈٹیز اور بلین مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ …
Read More »سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ
سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری …
Read More »سیریز ’ہیری پوٹر‘ کے اداکارکو قتل کی دھمکیاں
برطانوی اداکار پاپا ایسیڈو نے انکشاف کیا ہے کہ جب سے سیریز’ہیری پوٹر‘ میں ان کی کاسٹنگ کا اعلان ہوا ہے تب سے اُنہیں قتل کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ پاپا ایسیڈو نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ مجھے ہیری پوٹر سیریز میں کام کرنے سے منع کیا جا رہا اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ …
Read More »تیل کی عالمی قیمتیں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ 100 ڈالر سے تجاوز
برنٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کے بعد ایک بار پھر فی بیرل 100 ڈالر کی حد عبور کر گئی ہے۔ سوموار کو قیمت میں کمی کے بعد منگل کی صبح ایشیا میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 103.69 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو تین اعشاریہ 75 فیصد اضافے کے برابر ہے۔ اسی دوران نائمیکس لائٹ سویٹ …
Read More »کراچی میں بارش، محکمہ موسمیات کا اہم بیان
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں موسم کچھ گرم رہے گا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے، شمال …
Read More »پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کےلیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز
ملک میں توانائی بحران کے پیش نظر پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری کی جا رہی ہے جب کہ محکمہ توانائی کی حکومت کو نئی اہم سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق وفاق کی طرز پر فیول راشننگ کی تجویز، 15 اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سفارش، اسکولوں میں ہائبرڈ نظام تعلیم …
Read More »بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
لاہور:عدالت عالیہ نے بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کے بعد 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت درج نہ ہونے کی صورت میں بیوی کے مانگنے پر …
Read More »
THE PUBLIC POST