اسلام آباد:ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی کے مطابق فائرنگ کے …
Read More »پاکستان
ٹی20 ورلڈکپ :انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے فینز مایوس ہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو باآسانی 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز …
Read More »اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان
روم: اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ …
Read More »عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان
راولپنڈی: علیمہ خان کا کہنا ہے عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا ، میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے۔ عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ …
Read More »کراچی: لیاری میں آپریشن، 2 ھتہ خور گرفتار
کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے لیاری میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان عدنان عرف ملا اور فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم عدنان عرف ملا کا تعلق بھتہ مافیا سے منسلک سدیس پپو گروپ سے ہے۔ رینجرز کے ترجمان نے بتایا …
Read More »کراچی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکا، گھر تباہ ہوگیا، 4زخمی
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مبینہ طور پر سلینڈر دھماکا ہوا جس میں بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 4 میں زور دار دھماکا ہوا جس کے باعث رہائشی عمارت متاثر ہوئی۔ حادثے کے ریسیکیو رضاکاروں نے جائے وقوعہ پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل …
Read More »کراچی، سپاری کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام، میڈیکل اسٹور ملازم اور شوٹر گرفتار
کراچی:شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے ایک خطرناک سپاری کلنگ کی واردات ناکام بنا دی اور میڈیکل اسٹور کے ملازم یونس سمیت شوٹر عثمان منظور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ ملزم یونس نے بتایا کہ اس نے 17 سالہ ماہر نشانے باز عثمان منظور کو 5 …
Read More »عمران کی ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار
راولپنڈی:عمران خان کی پمزہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے سوشل میڈیا کارکن کوحراست میں لے لیاگیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے سے حیدر سعیدنامی یوٹیوبر کو حراست میں لے کر اڈیالہ پولیس چوکی منتقل کردیاگیا۔
Read More »آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے وفد کی سری لنکن قونصل جنرل سے ملاقات
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مینز ورلڈ کپ میں سری لنکا کی جانب سے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں،سنجیو پٹیولا ہم سری لنکا کے تعاون سے کھیلوں کے انعقاد میں دلچسپی رکھتے ہیں،عاطف اقبال اور رئیس خان کی گفتگو کراچی (پبلک پوسٹ)آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے چیئرمین عاطف اقبال ،وائس چیئرپرسن ارم فواد ، صدر رئیس خان ،ایگزیکٹو ممبر شہر …
Read More »افغانستان میں دہشت گردوں کے نیٹ ورکس پر روس کو تشویش
روسی وزارتِ خارجہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں اور ان کے اثرات کے حوالے سے ایک اہم رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال بدستور پیچیدہ ہے اور دہشت گرد نیٹ ورکس فعال ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں بیس سے تئیس ہزار دہشت گرد جنگجو موجود ہیں، جن …
Read More »
THE PUBLIC POST