پاکستان

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس …

Read More »

پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

سنگاپور: عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی اونس قیمت میں تقریباً 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت 21500 روپے …

Read More »

بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر،عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات

پاکستان کی معیشت میں نمایاں حصہ ڈالنے والی کراچی کی بولٹن مارکیٹ ممکنہ آتشزدگی جیسی کسی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے بے یارو مددگار ہے۔ بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر ہے اور یہاں کا عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس کی وی وی آئی پی ڈیوٹی پر مامور ہے۔ علاقے کے تاجروں کے مطالبے پر 20 …

Read More »

حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی آئیں یاسیٹ خالی کریں: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے، وہ اپنے حلقے کے عوام کا خیال …

Read More »

اغواء برائے تاوان کا مقدمہ،سندھ ہائیکورٹ آئی جی سندھ پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے کاروباری تنازع پر اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف درخواست میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر آئی جی سندھ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ اور ایف آئی آر لکھنے والے اے ایس آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل …

Read More »

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں فروری کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 226 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جس سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فروری کیلئے گھریلو سلنڈر کی …

Read More »

جناح ہسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کی جانب اہم پیش رفت، جناح ہسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز ہو گیا۔جناح ہسپتال لاہور میں گردہ کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے لائسنس کے بعد پہلا ٹرانسپلانٹ مکمل ہو گیا۔ 23 سالہ مریض عرفان کو خالہ نے گردہ عطیہ کیا، مریض …

Read More »

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بارقرضہ قبل از وقت واپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری 2026 تک صرف 14 ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر …

Read More »

وفاق کی جانب سے ایف سی ایریا میں ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ گل پلازھ کے پانچ روز تک لاشوں کے باقیات کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکے جس کے بعد وفاقی حکومت کو مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے ہر صوبے میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان خیالات …

Read More »

لاہور میں بسنت سے پہلے ہی گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات، نوجوان اور بچہ زخمی

لاہور میں بسنت کی آمد سے پہلے ہی پتنگ بازی کے خطرناک اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات میں ایک نوجوان اور ایک کم عمر بچہ زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ تازہ واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں پیش آیا، جہاں فیصل منظور …

Read More »