پاکستان

پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے اسے بہترین قرار دیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں …

Read More »

بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

دہشتگردی پر ہمارا مؤقف واضح، سب کو متحد ہونا ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر ہمارا مؤقف واضح ہے، سب کو ایک ہونا ہو گا۔سینیٹ میں بلوچستان کے معاملے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مجرمانہ کارروائیاں کوئی بھی گروہ کہیں بھی کر سکتے ہیں، محفوظ ترین علاقوں میں بھی کوئی گروہ …

Read More »

پاکستان کی نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا انعقاد 13 مئی سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد:کیپیٹل زون باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر خرم سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ مسٹر پاکستان 2025–2026 کا انعقاد 13 مئی کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعظم کے مشیر رانا …

Read More »

کلاکوٹ سے رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد

کراچی:کلاکوٹ سے رحمان ڈکیت کے بیٹے کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت جبران ولد عبد الرحمٰن عرف رحمان ڈکیت کے نام سے ہوئی ہے، ملزم عادی پیشہ ور ہے، اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف کلاکوٹ تھانے میں ایکسپلوزو …

Read More »

قومی انسدادِ پولیو مہم موذی مرض سے نجات کیلئے اہم قدم ہے: بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں پیغام جاری کر دیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد ملک کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم موذی مرض سے مکمل نجات کے سلسلے میں ایک اہم قدم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ والدین اپنے پانچ سال سے …

Read More »

حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع …

Read More »

لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، رات گئے اسپتال منتقل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم لندن) کے بانی الطاف حسین کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اتوار کی رات انہیں لندن کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں ایم کیو ایم لندن نے کہا کہ “ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین …

Read More »

لوئر دیر میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق 13 افراد زخمی

لوئر دیر میں پیش آئے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقے منڈہ ٹاکورہ میں پک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک شخص جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال …

Read More »

کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سےبجلی کا بل کم ہوتا ہے؟

کیا کمرے میں بلب کو مسلسل روشن رکھنے سے بجلی کم خرچ ہوتی ہے کیونکہ اب ایل ای ڈی لائٹس کم بجلی خرچ کرتی ہیں؟ اس سوال کا جواب سادہ نہیں کچھ پیچیدہ ہے۔ یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کی حالیہ تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا۔ اس تحقیق کے مطابق جب بھی کمرے سے باہر نکلیں تو …

Read More »