سونے کی قیمتوں کوریورس گیئر لگ گیا

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار762 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 173 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 4444 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *