اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے …
Read More »پاکستان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیدرلینڈز کا پاکستان کو جیت کیلیے 148 رنز کا ہدف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ مائیکل لیوٹ 24، میکس او داؤد …
Read More »اسلام آباد: خودکش حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا، تصویر سامنے آ گئی
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ سے ملا، حملہ آور کی شناخت شناختی کارڈ پر درج نام یاسر سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار گزشتہ 5 ماہ افغانستان میں مقیم رہا۔ خودکش حملہ …
Read More »جنوبی وزیرستان میں خسرہ سے 2 بچے جاں بحق
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وادیٔ شکئی اور سانگہ میں خسرہ سے ایک بچہ اور ایک بچی جاں بحق ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق جاں بحق بچی کے والدین ایم آر ایم ویکسینیشن مہم سے انکاری تھے۔ محمکۂ صحت نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز نے بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں داخل کرانے کی ہدایت کی تھی۔ …
Read More »فراڈ کیس: ایف آئی اے کو فیض حمید کےبھائی کی گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا اور جواب طلب کر لیا۔ …
Read More »کراچی میں چھالیہ اسمگلنگ کا ریاستی تحفظ یافتہ سسٹم بے نقاب
ماہانہ 7 کروڑ کی وصولی، کسٹمز چوکیوں سے کلکٹریٹ تک حصے طے—عمر فاروق، عاصم نواز اور پرنس جمشید کلیم کے نام سامنے آ گئے مواچھ گوٹھ اور ہمدرد چوکی سے شہر اور اندرون سندھ تک اسمگل شدہ چھالیہ کی بلا رکاوٹ ترسیل، “درج” گاڑیوں کو فری پاس سوئٹ سپاری فیکٹریاں حب منتقل، عوام مہنگی پڑیا اور کینسر کے خطرے کی …
Read More »وزیراعلی پنجاب مریم نواز کابسنت پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان
لاہور:پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی وجہ سے بسنت کے حوالے سے تمام پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ‘سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر میں بسنت کے حوالے سے کل شیڈول تمام سرگرمیاں …
Read More »زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کراچی:اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ہفتے کے دوران 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ سرکاری ذخائر کا حجم 30 جنوری کو …
Read More »شہر قائد میں 3 روزہ17 واں کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز
کراچی: شہر قائد میں تین روزہ 17 ویں کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔فیسٹیول کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا، سانحہ گل پلازہ اور اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے میں شہدا کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں سینیٹر شیری رحمان، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم اور قونصل …
Read More »سندھ حکومت کا کلچرل نائٹ میں موسیقی پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکے کے شہداء سے اظہار یکجہتی کےلیے کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام منسوخ کردیا۔ صوبائی حکومت نے کراچی میں کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام ترتیب دیا تھا، جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے بتایا کہ دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اعزاز میں موسیقی پروگرام کے بغیر سادگی سے عشائیہ …
Read More »
THE PUBLIC POST